12 ویں عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں پولنگ جاری ہے
ملک بھر کے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقے ہیں جن کیلئے ملک کی تاریخ کے سب سے زیادہ 17 ہزار 816 امیدوار میدان میں ہیں۔
882 خواتین امیدوار، 4 خواجہ سرا بھی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑ رہے ہیں،آج 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ووٹرز…