ای روزگار منصوبے سے آئی ٹی ایکسپورٹ میں 10 ارب ڈالر سالانہ اضافہ ہوگا، ڈاکٹر عمر
نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ ای روزگار منصوبے کی تکمیل سے سالانہ 10 ارب ڈالرز آئی ٹی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوسکے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ملک کے پہلے ای روزگار مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے…