ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

پی ایس ایل 9 کے ترانے کا نام سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کا آغاز 17 فروری بروز ہفتے سے ہونے جارہا ہے جب کہ جلد ہی کرکٹ لیگ کا آفیشل ترانہ بھی ریلیز ہونے والا ہے۔ کچھ دن قبل گلوکار علی ظفر سمیت پی ایس ایل کے مصدقہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے تصدیق کی گئی…

بھارت نے پاکستان کو ڈبلز میں شکست دیکر ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا

بھارت نے پاکستان کو ڈبلز میں شکست دے کر ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا،بھارت نے پاکستان کو ڈیوس کپ ٹائی میں تین صفر سے شکست دی۔ پاکستان کے عقیل خان اور مزمل مرتضیٰ کی جوڑی کو ڈبلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، بھارت نے ڈبلز میں چھ دو اور سات چھ سے…

پہلوان سانول جھکڑ نے رُستم پنجاب کا ٹائٹل جیت لیا

رُستم پنجاب ٹائٹل کے لیے سانول جھکڑ اور اویس ٹائیرانوالہ کے درمیان مقابلہ تھا ، دونوں پہلوانوں کے درمیان مقابلہ 34 منٹ تک جاری رہا۔ سانول جھکڑ پہلوان نے اویس ٹائیرانوالہ کو پچھاڑ کر رُستم پنجاب دنگل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،رُستم پنجاب…

جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہی کشمیریوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کر سکتا ہے، غلام مصطفیٰ انصاری

ترجمان شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ غلام مصطفیٰ انصاری نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہی کشمیریوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کر سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر طرح سے…

ایپل کی پہلی فولڈ ایبل ڈیوائس پر کام جاری

اب تک متعدد کمپنیوں نے فولڈ ایبل فون تیار کیے ہیں مگر ایپل نے ایسا کوئی آئی فون متعارف نہیں کرایا،اب اس حوالےسے اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں ایپل کی پہلی فولڈ ایبل ڈیوائس متعارف کرائی جا سکتی ہے۔ 9 ٹو 5…

گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے،اس نئے اضافے سے صارفین کے لیے گوگل میپس میں سرچ اور مقامات کی تلاش کا عمل زیادہ آسان اور بہتر ہو جائے گا۔ گوگل…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2048ڈالر کی سطح پر آ گئی،مقامی صرافہ بازاروں میں پیر کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1200روپے کی کمی سے 214800روپے ہو گئی۔ جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی…

آئی ایم ایف صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کی تجاویز پرغورکرنے پر رضامند

آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو کم کرنے اور صنعتی شعبے کے بجلی کے بلوں میں کمی لانے کیلیے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل ( سفک) کی تجاویز پر غور کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ اس کے ذریعے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ میں 91…

ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کیلیے عملدرآمد کمیٹی قائم

اسلام آباد: نگران حکومت نے ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کو عملی جامہ پہنانے کیلیے عملدرآمد کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کیلیے72 گھنٹوں میں پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ریونیو ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن…

ادارہ ترقیات کراچی میں کمپیوٹرائزڈ نظام نافذ کرنے کی تیاری مکمل

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی نوید انور نے کے ڈی اے لینڈ ڈپارٹمنٹ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ کی مالی ساکھ بہتر اور درپیش مسائل کے خاتمہ کے لیے اقدامات پر گہری نظر رکھی جائے۔ ادارہ کے اخراجات میں کمی کرکے آمدن میں اضافہ کیلیے نئے…