ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

پاکستان نے امریکی کنسورشیم کے ساتھ نیو یارک کے روزویلٹ ہوٹل کی ڈیل کرلی

نگران حکومت نے امریکی کنسورشیم کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے لیے دستخط کردیے،جونز لینڈ لیسیل امریکا ان کارپوریٹڈ" کے ساتھ فنانشل ایڈوائزری ایگریمنٹ پر دستخط گزشتہ روز نجکاری کمیشن میں کیے گئے۔ اس حوالے سے وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا کہ…

القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں صیہونی فوج کے تینتالیس جنگی وسائل کو تباہ کیا گيا۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ کی ان…

یمن پر امریکا اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت

پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن میں صعدہ اور الحدیدہ کے کئي…

نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑ بڑ کرنا چاہتے ہیں، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑکرناچاہتے ہیں۔ جب کہ نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں، پیپلز پارٹی کا…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 107 فلسطینی شہید

خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مرکز میں واقع دیرالبلح پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہوگئی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے انفارمیشن آفس نے اعلان کیا ہے کہ دیرالبلح کے پرامن ہونے پر…

عوام ملکی مسائل حل کرنا چاہتے ہیں تو شیر پر مہر لگائیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مری نواز نے مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران اللہ تعالیٰ اور عوام کو جواب دہ ہیں۔ نواز شریف کو کبھی گھر بیٹھے دیکھا؟ نواز شریف عوام کی تکلیف کی خاطر اپنے فیصلے بدل لیتے ہیں وہ آج موسم کی…

بھارت کشمیر کو قبرستان بناکر یہ نا سوچے کہ امن قائم کر دیا، مرتضیٰ سولنگی

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نےیوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے دفتر خارجہ سے نکالی گئی ریلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر کو قبرستان بناکر یہ نا سوچے کہ وادی میں امن قائم کر دیا۔ 1947 میں بھی کشمیر نے خودارادیت کا…

بیلٹ پیپر کی چھپائی کا عمل مکمل، ترسیل آج مکمل کرلی جائے گی،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ 8 فروری 2024 کو ہونے والے کے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل جاری ہے جسے آج مکمل کر لیا جائے گا۔ تمام 859 انتخابی حلقوں کیلئے…

انتخابات شفاف نہ ہوئے تو ملک میں مزید عدم استحکام ہوگا‘مصدق ملک

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے مقدم چیز آئین ہے، آئین میں جو لکھا ہے اس پر عمل ہونا چاہیے۔ پیپلزپارٹی کےچوہدری منظور نے کہا کہ اگرانتخابات شفاف نہ ہوئے تو ملک میں مزید عدم استحکام ہوگا،پی ٹی آئی کے سلمان…

ڈی آئی خان،دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید، 6 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانے پر رات گئے نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا،واقعہ کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا…