ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

سازش کے تحت ایک نمونے کو پاکستان پرمسلط کر دیا گیا، رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت ایک ’نمونے‘ کو پاکستان پر مسلط کیا گیا، جس نے ملک کی تعمیر و ترقی روک دی۔ انہوں نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے آئی ایم ایف کے…

ایم کیو ایم اور اے این پی کا کراچی کی سیاست میں مل کر چلنے کا اعلان

ایم کیو ایم کے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے مردان ہائوس جاکر پی ایس 88 پر اے این پی کی حمایت کا اعلان کیا جس کے جواب میں اے این پی نے بھی کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 اور 241 پر ایم کیو ایم کے امیدواروں کے حق میں اپنے…

8 فروری کو کامیابی یقینی، کراچی کی بلدیاتی حکومت ختم کریں گے،ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 8 فروری کو نشستیں جیتنے کے بعد سب سے پہلے کراچی کی بلدیاتی حکومت ختم کریں گے۔ ایم کیوایم کے مرکزی الیکشن دفتر پاکستان ہاؤس…

حب کینال میں شگاف پڑگیا، کراچی کے مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل

ترجمان واٹر کارپوریشن نے کہا ہےکہ حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کینال میں شگاف پڑنے کے باعث حب کینال سے شہر کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ سی ای او واٹر کارپوریشن کی جانب سے متعلقہ حکام کو حب کینال کی…

بلوچستان کے حساس پولنگ بوتھ والے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند رہے گی

بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبے کے حساس پولنگ بوتھ والے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند رہے گی۔ یہ قدم اس لیے اٹھایا جارہا ہے کہ عام شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، خدشہ ہے کہ…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے، پاکستان اور کشمیر کو ملانے والے راستوں پر ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے۔ کوہالہ پُل پر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سب…

حماس کا چند روز میں 15 صیہونی فوجی مارنے کا دعویٰ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے چند روز میں 15 صیہونی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے عسکری ترجمان القسام بریگیڈ کا کہناہےکہ صیہونی حکومت کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں اور 15 صیہونی فوجیوں کو مار…

یوکرین کا روس کے زیر قبضہ علاقے کی بیکری پر حملہ، 28 افراد ہلاک

یوکرین نے روس کے زیر قبضہ علاقے میں بیکری پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے بیکری پر امریکی ساختہ راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک…

الیکشن میں 2018 کے مقابلے میں امیدوار ڈیڑھ گنا زائد ہیں، ترجمان

ملک میں 8فروری کے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا جبکہ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل کل تک مکمل کر لیا جائے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام 859 انتخابی حلقوں کیلئے 26کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام تینوں…

امریکی یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی

امریکا کی براؤن یونیورسٹی کےطلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال کردی۔ غزہ کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے 19 طلبہ میں مسلم اوریہودی طلبہ بھی شامل ہیں۔ طلبہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے، طلبہ نے…