ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

چلی: جنگلات میں بدترین آتشزدگی، 112 ہلاکتیں، 10 لاکھ افراد بے گھر

جنوبی امریکی ملک چلی میں جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 112 ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا بتانا ہے کہ چلی کےجنگلات کی آگ سے اموات میں اضافےکا خدشہ ہے، آگ سے متاثرہ ملک کے وسطی،جنوبی حصوں میں ہنگامی…

کراچی نے بتادیا اب بلے، پتنگ، تیرکی نہیں کرین کی باری ہے،سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے باغ جناح کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خراب موسم میں بھی جلسہ اس بات کا پیغام ہےکہ ملک میں دین محمدی کا نظام قائم ہوکر رہے گا۔ عوام کا مجمع بتا رہا ہےکہ ہرظلم مٹتا جا رہا…

نوشہرہ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار پرویز خٹک کے حق میں دستبردار

نوشہرہ سے این اے 34 اور پی کے87 سے پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار سابق ضلعی ناظم داؤد خٹک، پرویز خٹک اور ان کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ پرویز خٹک نے نوشہرہ میں جلسے سے خطاب اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اصل…

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران حکومت کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کرنے اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری سے روک دیا۔ نگران وزیراعظم کے سیکرٹری کے نام خط میں سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف…

نوشکی میں الیکشن کمیشن کے دفتر اور پنجگور میں امیدوار کے گھر پر حملہ

پنجگور میں نیشنل پارٹی کے امیدوار کے گھر میں دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،اس کے علاوہ نوشکی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب بھی دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گزشتہ دنوں بھی بلوچستان میں انتخابی امیدواروں کے…

انکا حکومت چلانے کا انداز، عوام سے زیادتیوں کا ازالہ کریں گے، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ان کا حکومت چلانے کا انداز ہی غلط ہے، عوام کے ساتھ ماضی میں کی گئی زیادتیوں کا ازالہ کریں گے۔ انہوں نےتلہ گنگ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہاکہ پیپلزپارٹی غریبوں کے دل کی آواز کو محسوس کرتی ہے،…

اے این پی اور قومی وطن پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی

این اے 24 پر قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ امیدوار ہیں ،عوامی نیشنل پارٹی اور قومی وطن پارٹی کے درمیان دو قومی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی۔ این اے 24 چارسدہ پر اے این پی قومی وطن پارٹی کے حق میں اپنا…

شہباز شریف سے موازنےکیلئے تیار ہوں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ ہم نے جھوٹے دعوے نہیں کیےکام کیا ہے،کراچی میں کلاؤڈ برسٹ تھا، 35 منٹ میں 75 ملی میٹر بارش ہوگئی۔ انہوں نے کہاکہ غیر متوقع بارش کی وجہ سے ریسپانس ٹائم میں تاخیر ہوئی لیکن عملہ…

ووٹوں کی خریدوفروخت، الیکشن کمیشن کا پیپلز پارٹی اور ن لیگی امیدوارکو نوٹس

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر این اے 127 لاہور میں ن لیگ کے امیدوار عطا اللہ تارڑ اور پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں مصباح الرحمان کو نوٹس جاری کردیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمشنر پنجاب کے احکامات…

بونیر، ٹرک اور پولیس بس میں تصادم، الیکشن ڈیوٹی پر جانیوالے 28 اہلکار زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق حادثہ بونیر کے علاقے باباجی کنڈاؤ میں پیش آیا جہاں ٹرک اورپولیس بس میں تصادم کے باعث 28 اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس اہلکار الیکشن ڈیوٹی کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان جارہے تھے،تمام زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال ڈگر منتقل کردیا…