ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری، ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائدلاشیں برآمد

صیہونی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، شمالی غزہ کے اسکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ لاشیں شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں واقع خلیفہ بن…

شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے نئے حملے مغربی میڈیا کی مبالغہ آرائی ہے: رپورٹ

انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹڈی آف وار اورکریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے نئے حملے مغربی میڈیا کی مبالغہ آرائی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ فلسطینی مسلح گروپ غزہ میں اپنی فوج کی تعمیر نو…

پرویز الٰہی کی ’مور‘ دینے کی درخواست مسترد، گدھا گاڑی کے نشان کا فیصلہ برقرار

پرویز الٰہی کی جانب سے انتخابی نشان مور لینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا تھا،جسٹس شاہد بلال حسن نے درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پرویز الٰہی کی انتخابی نشان مور دینے کی درخواست مستردکردی۔ عدالت نے…

ایف آئی ایچ 5 سائیڈ ہاکی ورلڈکپ،سوئٹزر لینڈ کو شکست دیکر پاکستان نے نویں پوزیشن حاصل کرلی

عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ عالمی ہاکی کپ میں پاکستان پہلے ہی ایونٹ کےکوارٹرفائنلز میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگیا تھا۔ تاہم ایونٹ میں نویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے سوئٹزرلینڈ پر گول کی بارش کردی اور میچ میں ایک…

غزہ میں دو افسران سمیت مزید 4 صیہونی فوجی ہلاک، کل تعداد 560 تک پہنچ گئی

غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں 2 افسران سمیت 4 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے آج بدھ کواعتراف کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں 2 افسران سمیت 4 صیہونی…

مشرقی جبالیا اورغزہ کے مرکزی علاقوں میں صیہونی دشمن کو امداد پہنچانے والا نیٹ ورک تباہ : سرایا القدس

جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غاصب صیہونی حکومت اور صیہونی قیدیوں کے لواحقین کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی قیدی صرف استقامت کے عزم و ارادے سے ہی رہا ہو سکتے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس کے…

صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری

صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری ہے۔ یمن کے سینئر سیاسی رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے صنعا کے خلاف کسی بھی طرح کی مہم جوئی کی تو اسے ناکام بنا دیا جائے گا۔ یمن کے سینئر سیاسی رہنما محمد علی الحوثی نے اس بات کی…

القسام بریگیڈ: صیہونیوں کے چار مرکاوہ ٹینک تباہ

تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے چار ٹینکوں کو تباہ کردینے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے بیان میں آیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خان یونس کے حی الامل…

غزہ کے نظام صحت کی ابتر صورتحال، فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ

فلسطین کی وزارت صحت نے تقریبا سات ہزار زخمی فلسطینیوں کو علاج کے لئے بیرون ملک بھیجنے کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے کا نظام صحت درہم برہم ہوگیا ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ…

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، چوبیس گھنٹے میں 27 فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی

غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستائیس فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی حملوں میں ستائیس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج کے یہ حملے غزہ کے مختلف علاقوں منجملہ…