ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے،فرح گوگی

فرح گوگی نے کہا کہ یہ فیصلہ انصاف کا قتل اور انصاف کی موت ہے، ملک سے محبت، وفاداری اور اللہ کی خوشنودی کی خاطر جیل قبول کرنے والوں کو قوم سلام کرتی ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عظیم کردار اور اپنے ملک کی خاطر مشکل راستہ اختیار…

ایل پی جی مزید مہنگی، گھریلو سلنڈر 3 ہزار 40 روپے کا ہوگیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے17پیسے اضافہ کردیاگیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 76 پیسے مہنگا کردیاگیا اور ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت257 روپے 60 پیسے…

کوئٹہ اورکیچ میں پی پی امیدواروں کےگھر اور دفتر پر دستی بم حملے، 5 افراد زخمی

پولیس کے مطابق سریاب روڈگاہی خان چوک کے قریب پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر علی مد د جتک کے انتخابی دفتر پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جس کے پھٹننے سے ا نتخابی دفتر کے باہر موجود 5 کارکن زخمی ہوئے جب کہ تین…

لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں کے نئے اوقات یکم فروری سے 15 اپریل تک نافذ رہیں گے۔ بوائز اسکول صبح 8.30 سے دوپہر ڈھائی تک کھلے رہیں گے،گرلز اسکول صبح سوا 8 سے دوپہر سوا دوبجے تک کھلے رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

امیدواروں کا انتقال، این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 اور 91 پر الیکشن ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 باجوڑ، خیبرپختونخوا کی نشستوں پی کے 22 اور پی کے 91 پر الیکشن ملتوی کردیا گیا۔ باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےآزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کے بعد اب این اے 8 اور پی کے 22 پر…

القسام بریگیڈز نے صیہونی فوجیوں کیخلاف تازہ کارروائیوں کی ویڈیو جاری کردی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے صیہونی فوجیوں کیخلاف غزہ میں اپنی تازہ کارروائیوں کی ویڈیوز جاری کردی ہیں۔ ان ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حماس کے جنگجو انتہائی قریب سے صیہونی ٹینکوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ…

جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کرتباہ

جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ جنوبی کوریا میں امریکی فضائیہ کے یونٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طیارے کو سمندر کے اوپر ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد وہ گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی…

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب بڑی سہولت ختم کر دی گئی

اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور میسجنگ اکاؤنٹ پر بہت زیادہ تصاویر اور ویڈیوز آتی ہیں تو بہتر ہے کہ اب انہیں بیک اپ ڈیٹا میں محفوظ نہ ہونے دیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب واٹس ایپ کا بیک اپ ڈیٹا آپ کی گوگل…

بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کی بھینٹ چڑھ گئی

بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رہورٹ کے مطابق ہندوؤں نے وارانسی میں تاریخی ’گیان واپی‘ مسجد کی جگہ مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وارانسی کی عدالت نے…

بجلی کی قیمت میں 5 روپے سے زائد اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں دسمبر 2023 کیلئے ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروائی تھی جس پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ممبرنیپرا رفیق شیخ نے استفسار کیا کہ میرٹ آرڈرکی خلاف ورزی اور…