ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

کسی کو سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی، کورکمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس نے عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کسی کو سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوج آئینی مینڈیٹ اور الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق فرائض سرانجام دے گی۔ پاک…

سندھ ہائیکورٹ کا فیس بک اور ٹک ٹاک سمیت دیگر ایپس سے فحش مواد ہٹانے کا حکم

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں فیملی وی لاگنگ کے نام پر سوشل میڈیا پر فحش مواد کی موجودگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حسن بیگ کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے فیس بک ، ٹک ٹاک ، یوٹیوب،…

کے پی اور بلوچستان میں الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی امکان نہیں، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، وقت کی کمی کے باعث بیلٹ پیپرز کی مزید پرنٹنگ کی گنجائش نہیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کی، آر ٹی ایس کی بجائے الیکشن مینجمنٹ…

مری اور گلیات میں برفباری، بدترین ٹریفک جام ، سیاح گاڑیوں میں محصور

مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ تک برفباری کے بعد مری ایکسپریس وےاور لوئر ٹوپہ سے سہر بگلہ تک سری نگر ہائی وے پر بدترین ٹریفک جام میں کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ شدید برفباری کے دوران ٹریفک جام میں کئی گھنٹوں سے پھنسے سیاحوں نے مری ایکسپریس وے اور…

8 فروری کو پی ٹی آئی کارکن اپنا غصہ ووٹ کے ذریعے نکالیں گے،اسد قیصر

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پی ٹی آئی کارکن اپنا غصہ ووٹ کے ذریعے نکالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف ایک اور کیس میں فیصلہ سنا دیا گیا، نواز شریف کا مطالبہ…

جماعت اسلامی ملک کو سیکولر بنانے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیگی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی قوم کے تعاون سے ملک کو سیکولر بنانے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دے گی، وہ پوری طاقت سے آئین کی اسلامی دفعات کا دفاع کریں گے۔ انہوںنے کہا کہ حکمران اشرافیہ کو آئینہ توڑنے کی نہیں…

پی ٹی آئی کا جنرل باڈی اجلاس، الیکشن کیلئے پلان سی سامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل باڈی اجلاس میں ایک ہفتے کے دوران پارٹی الیکشن کرانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ہونے والے پارٹی کے جنرل باڈی اجلاس میں انٹراپارٹی…

کسی سیاسی جماعت کو نشانہ بنانے کیلئے عدلیہ کا استعمال بند ہونا چاہیے،گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کو نشانہ بنانے کیلئے عدلیہ کا استعمال بند ہونا چاہیے، یہ سائیکل اب ختم ہونا چاہیے۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ جہاں تک نواز شریف کا…

بدامنی انتخابات ملتوی کرانے کی کوشش، عوام سے زیادتی نہ کی جائے،محسن داوڑ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ بدامنی انتخابات ملتوی کرانے کی کوشش ہے۔ انہوںنے کہا کہ بدامنی اور سکیورٹی خدشات کے نام پر شمالی وزیرستان میں انتخابات ملتوی کیے گئے تو حمایت نہیں کریں…

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے سے زائد اضافہ

نگران حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گراتے ہوئے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 55 پیسے…