ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

عمران اور شاہ محمودکی عہد کی خلاف ورزی سے پاک امریکا تعلقات کو نقصان پہنچا، سائفر کیس کا تفصیلی…

عدالت نے کہا کہ سائفر کو اپنے لیے استعمال کیا گیا جس کا اثر پڑا، عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے بطور وزیراعظم اور وزیر خارجہ اپنے عہد کی خلاف ورزی کی جس سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو نقصان پہنچا۔ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود…

دوران احتجاج لوگوں کو تکلیف اور اذیت پہنچانا جائز نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ دوران احتجاج لوگوں کو تکلیف اور اذیت پہنچانا جائز نہیں، مسلمان کی جان، مال اور عزت و آبرو اللہ کے ہاں اس کے گھر خانہ کعبہ سے بھی بڑھ کر ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت…

خواتین ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ، فافن کی رپورٹ جاری

فافن کی رپورٹ کے مطابق انتخابی فہرستوں میں ریکارڈ 12 کروڑ 80 لاکھ ووٹر کا اندارج کیا گیا ہے، خواتین ووٹر رجسٹریشن میں اضافہ نمایاں رجحانات ہیں۔ 2013 کے انتخابات کے بعد سے 4 کروڑ 23 لاکھ ووٹرز کا اضافہ ہوا ہے، ووٹرز کی تعداد اس وقت ملک کی…

ن لیگ کی مقبولیت پھر بڑھ رہی ہے، لوگ جانتے ہیں مسائل ہم ہی حل کرسکتے ہیں،شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نےکہا ہےکہ ن لیگ کی مقبولیت پھر بڑھ رہی ہے کیوں کہ لوگ جانتے ہیں مسائل ن لیگ ہی حل کرسکتی ہے۔ انہوں نےکہا کہ ان کی مقبولیت پی ڈی ایم حکومت میں جانے سے نہیں بلکہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے ایمرجنسی…

نادرا نائجیریا کے قومی شناختی کارڈ کا نظام اپ گریڈ کرے گا، معاہدہ طے

اعلامیے کے مطابق نادرا اور نائجیریا کے شناختی کمیشن کے درمیان معاہدہ ہوگیا ، نادرا کے وفد کے دورہ ابوجا میں نائجیرین شناختی کمیشن کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوئے۔ معاہدے کے تحت نادرا نائجیریا کے قومی شناختی کارڈ کا نظام اپ گریڈ کرے گا،نادرا…

بشریٰ بی بی اڈیالا جیل سے بنی گالا منتقل، عمران خان کی رہائشگاہ سب جیل قرار

احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ بنی گالا منتقل کردیاگیا۔ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کو 14 سال قید با مشقت کی…

مچ میں سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں مزید 12 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے مچ میں دہشتگردوں کے خلاف 30 جنوری کو کیے گئے آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 12 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کلیئرنس آپریشن کے دوران اب تک مجموعی طور پر…

ایم کیو ایم پاکستان نے عمران خان کی سزا کو مکافات عمل قرار دیدیا

کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ انہیں بانی پی ٹی آئی کو ہونے والی سزا سے انتقام کی بو نہیں آرہی، اگر سزا انصاف ہے تو قبول کرنی چاہیے اور انتقام ہے تو کسی کو قبول نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نےایم کیو ایم مرکزکے الیکشن…

دوسروں کو چور کہنے والے چور ثابت ہوگئے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو دوسروں کو چور چور کہتے تھے وہ آج خود چور ثابت ہوگئے، یہی مکافات عمل ہے۔ میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری پر خوش نہیں لیکن کیا بشریٰ بی بی کواس لیے چھوڑ دیا جائے کہ وہ سابق…