ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

جے یو آئی نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا

چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیر جے یو آئی ڈاکٹر ضیاء الرحمن نے اس حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ جے یو آئی کی جانب سے یہ فیصلہ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کیا گیا۔…

کوئٹہ میں زور دار دھماکا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

کوئٹہ شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تاہم فی الحال کسی شخص کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے،دوسری جانب، پولیس کے مطابق تربت شہر میں غلام نبی چوک پر…

غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی فرد جرم کیلیے فوری طلب

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کے لیے فوری طلب کر لیا،عدالت نے تمام ملزمان کو چالان کی کاپیاں فراہم کر رکھی ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس…

پاکستان کو جن دہشتگرد عناصر سے خطرہ ہے وہ افغانستان میں چھپے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ نے بتایا کہ ایران کے وزیر خارجہ نے 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کیا، ایرانی وزیر خارجہ نے وزیراعظم انورالحق کاکڑ ، آرمی چیف اور دیگر سے ملاقات کی۔ ایران میں پاکستانیوں…

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام تعطیل کا مقصد ہے کہ ووٹرز حق رائے دہی آزادانہ اور سہولت سے ادا کر سکیں۔ خیال رہے کہ 8 فروری کو ملک بھر میں…

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کون حصہ لے سکتا ہے؟ انتخابات کا شیڈول جاری

شیڈول کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری بروز پیر کو ہوں گے، پی ٹی آئی کے تمام رجسٹرڈ ممبران اپنی مرضی کے پینل یا چیئرمین کے امیدوار کے حق میں مختص مقامات پر ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ پارٹی ممبران اپنا ووٹ 'رابطہ ایپلیکیشن…

کوئٹہ اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ، قلات میں منفی 3 ہوگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں موسم سرد اور خشک ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ…

لاہور ہائیکورٹ، پرائیویٹ اسکولوں کی نئی رجسٹریشن اور بسیں خریدنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کیلئے درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا ہے،عدالت نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو پرائیویٹ اسکولوں کی نئے سرے سے رجسٹریشن کرنے اور بچوں کے لیے بسیں خریدنے کی ہدایت ہے۔ پرائیویٹ اسکولوں کے 50…

عام انتخابات،کے پی پولیس نے سکیورٹی کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی

ڈی آئی جی آئی ٹی عرفان طارق نے میڈیا کوکہ الیکشن کے حوالے سے موبائل ایپ تیار کرلی ہے جس کے ذریعے سی پی او ، ڈی پی او، آر پی او آفس میں انتخابات کے روز تمام مانیٹرنگ ہو گی۔ عرفان طارق نے کہا کہ ایپ میں پورے صوبے کی میپنگ مکمل کرلی گئی…

عام انتخابات،رینجرز اور کراچی پولیس مشترکہ فلیگ مارچ اور اسنیپ چیکنگ کرینگے

سندھ رینجرز اور پولیس نے عام انتخابات کے دوران مشترکہ فلیگ مارچ اور اسنیپ چیکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورتحال اور الیکشن کے دوران سکیورٹی کو یقینی بنانے…