ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

موبائل فون ہیک ہونے کی علامات

گر کسی کو شک ہو کہ اس کا موبائل فون ہیک ہو گیا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے فون میں درج ذیل علامات تلاش کرے، اگر مل جائے تو کیا کرنا چاہیے اور اگر نہیں، تو کیسے محفوظ رہنا ہے۔ کچھ ایسی ہی چیزوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو ایک طرح کی ‘ہیکنگ…

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر، پاک اردن میچ اسلام آباد میں ہونے کے امکانات روشن

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں اردن سے میچ پاکستان میں ہونے کا ایک اور موقع ملا ہے۔ اے ایف سی نے وینیو فائنل کرنے کیلئے 2 فروری تک کا وقت دے دیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ سے ایک بار پھر رابطہ کیا ہے۔ پی ایس بی نے بذریعہ…

ایف آئی ایچ 5 سائیڈ ہاکی ورلڈکپ،سوئٹزر لینڈ کو شکست ،پاکستان نے نویں پوزیشن

عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ عالمی ہاکی کپ میں پاکستان پہلے ہی ایونٹ کےکوارٹرفائنلز میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگیا تھا۔ تاہم ایونٹ میں نویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے سوئٹزرلینڈ پر گول کی بارش کردی اور میچ میں ایک…

شعیب ملک دوبارہ بنگلادیش پریمیئر لیگ جوائن کریں گے

شعیب ملک 2 فروری کو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں اپنی ٹیم فارچیون باریشال کو جوائن کریں گے اور سہلٹ میں کھلنا ٹائیگرز کے خلاف 3 فروری کو میچ کھیلیں گے۔ واضح رہے کہ شعیب ملک نے گزشتہ ہفتے بی پی ایل کو چھوڑ دیا تھا، وہ نجی مصروفیت کے باعث…

بھارت اور انگلینڈ کے پانچ میچوں کی سیریز کا دوسراٹیسٹ 2 کل شروع ہوگا

بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ سے 6 فروری تک ڈاکٹر وائے ۔ایس راج شیکھرا ریڈی اے سی ایس۔وی ڈی سی اے کرکٹ سٹیڈیم، وشاکاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔ مہمان برطانوی ٹیم کو میزبان بھارت کے…

چونتیسویں افریقا کپ آف نیشنزکے دو کوارٹر فائنلز کل کھیلے جائیں گے

کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال کے زیر اہتمام 34ویں افریقا کپ آف نیشنزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ نائیجیریا،انگولا،ڈی آر کانگو،گنی،مالی،میزبان آئیوی کوسٹ ،کیپ وردے اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں ٹاپ ایٹ رائونڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ 34…

سونے کی قیمت میںعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2060 ڈالر کی سطح پر آ گئی، مقامی صرافہ بازاروں میں جمعرات کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے کے اضافے سے 216300روپے ہو گئی۔ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی…

چین کے انٹرنیٹ ٹریفک کو پاکستان سے روٹ کرنے کا معاہدہ کررہے ہیں، نگراں وزیر آئی ٹی

نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدہ کررہے کہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنا شروع کرے۔ پاکستان کو خطے کے ممالک کیلئے ڈیجیٹل کوریڈور بنانے کے اہم سنگ میل عبور کرلیے، چین سے معاہدہ کررہے ہیں کہ…

عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں 50 فیصد اضافہ

چاول کی عالمی منڈی سے بھارت آؤٹ اور پاکستان اِن ہوا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمدکیا ہے۔ ماہراجناس شمس الاسلام خان کے اندازے ہیں کہ پاکستان رواں مالی…

مشترکہ مفادات کونسل کی گیس پالیسی کی منظوری

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی ) نے 2024 کے لیے سخت گیس پالیسی کی منظوری دے دی،اس کے علاوہ گیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق فرموں کو باہمی طور پر طے کردہ نرخوں پر نجی شعبے کو گیس فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔ بشر طیکہ یہ نرخ…