ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

الیکشن میں شرکت واجب لیکن عوام سیاسی جماعتوں سے مایوس ہیں، شیخ ہادی حسین ناصری

وکیل آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں شرکت کرنا اور ووٹ ڈالنا ہماری شرعی اور قومی ذمہ داری ہے ۔ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ عوام…

کے الیکٹرک بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

سندھ ہائی کورٹ میں کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف جماعت اسلامی اور دیگر کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں 5 مارچ تک توسیع کردی، عدالت نے درخواستوں پر…

بنو قابل پروگرام، کے پی حکومت اور الخدمت میں ایم او یو سائن

تربیت یافتہ افرادی قوت میں اضافے کے لیے نگران حکومت نے اہم قدم اٹھالیا، خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور الخدمت فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔ کردیے گئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی…

مری برفباری، سیاح رات کو سفر سے گریز کریں ، ٹریفک ایڈوائزری

مری: سی ٹی او راولپنڈی نے شدید سردی اور برفباری کے سبب مری آنے والے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی۔ سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان نے کہا کہ برفباری کے دوران سیاح گاڑی کا فیول ٹینک فل رکھیں اور اپنے ساتھ گرم لباس بھی لازمی رکھیں۔…

پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ہو گا آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں۔ آئی جی بلوچستان پولیس اور چیف سیکرٹری…

سائفر کیس، عمران خان نے فیصلے کی مصدقہ کاپی کیلئے عدالت سے رجوع

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ سائفر کیس کا ٹرائل…

ساؤتھ ایشین گیمز کے ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

 رائع کے مطابق ساؤتھ ایشین گیمز کے سلسلے میں سیف گیمز اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد، ڈی جی پی ایس بی شعیب کھوسو، صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عابد قادری اور سیکرٹری جنرل خالد محمود شریک ہوئے۔ ذرائع…

تیزی سے چارج ہونے والی لیتھیئم بیٹری ایجاد

امریکی سائنس دانوں نے ایک نئی لیتھیئم بیٹری بنائی ہے جو پانچ منٹ کے اندر چارج ہونے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ طویل مدت تک استعمال کے لیے مستحکم رہ سکتی ہے۔ محققین پُر امید ہیں کہ یہ ایجاد برقی گاڑیاں چلنے والوں کو طویل فاصلہ طے نہ کرنے کی…

ماضی میں لے جانے والی گوگل کی نئی فوٹو ایپ

اگر آپ کبھی ماضی کا سفر کرنا چاہیں تو یہ نیا اے آئی فلٹر اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے ایک بہترین طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے پیش کیے جانے والے نئی آرٹ سیلفی 2 ایپ کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی سیلفی کھینچ…

پبلک وائی فائی استعمال کرنے سے پہلے چند چیزوں کو ذہن میں رکھیں

موبائل میں خودکار کنکشن کو بند کرنے کا اختیار ہے اگر یہ آن ہے، تو یہ خود بخود آپ کو عوامی Wi-Fi سے جوڑتا ہے۔ اس طرح کا عوامی وائی فائی ممکنہ طور پر آپ کے موبائل ڈیٹا کو ہیکرز کے سامنے لا سکتا ہے۔ اس لیے آپ کو اپنے موبائل سیٹنگز میں جا…