پنجاب میں نمونیا سے مزید 8 بچے جان کی بازی ہار گئے
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں نمونیا کے 792 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، صرف لاہور میں اس دوران 191 بچوں میں نمونیا کی تصدیق ہوئی۔
جنوری میں پنجاب میں نمونیا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 18 ہزار 40 ہو گئی جبکہ اس دوران…