’بلاول نے کشتیاں جلا دی ہیں‘ پیپلزپارٹی سے اتحاد کے امکان پر ن لیگ کا مؤقف سامنے آگیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پنجاب میں بہ آسانی 100 سے زائد نشستیں حاصل کر لے گی۔
انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ تمام صوبوں میں اتحادیوں کے ساتھ ایڈجسمنٹ کی ہے، یہ اتحاد قومی اسمبلی…