ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

عراقی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے بندرگاہی شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ نیوزرپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے غاصب حکومت کے قتل عام کے…

حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

نیوزرپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے جل العلام کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی حکومت کے اس فوجی اڈے کو فلق ایک میزائل سے نشانہ بنایا ہے اور صیہونیوں کو حتمی نقصان پہنچایا ہے۔…

امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

یمن کی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں امریکہ کے بحری تجارتی جہاز کو کئی میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جو مقبوضہ فلسطین کی جانب جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی امریکی ڈسٹرائر یوایس ایس…

پی ٹی آئی نے 5 فروری کو ہونیوالے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردیئے

تحریک انصاف نے گزشتہ روز انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے شیڈول جاری کیا تھا جس کے تحت الیکشن 5 فروری بروز پیر کو ہونا تھے تاہم اب پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کو ملتوی کردیا گیا جس کی تصدیق چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق…

عمران اور بشریٰ کے اثر و رسوخ کے باعث قیمتی سیٹ کی کم قیمت لگائی گئی، توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ،جس…

پی ٹی آئی وکلا عدالت میں ہوتے ہیں انہیں موقع نہیں دیا جارہا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلا موجود تھے لیکن درخواست کے باوجود موقع نہیں دیا گیا، جج نے ملزمان کے 342 کے بیانات اپنے موبائل فون میں دکھائے۔ جج صاحب نے فیصلے میں پی…

الیکشن کے روز انٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کر تے ہوئے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال سے نمٹا جارہا ہے، الیکشن 8 فروری کو پورے ملک میں ہوگا اس میں کوئی ابہام نہ رہے۔ انہوں نے کہا…

مری میں برفباری سے سیاح امڈ آئے، مختلف مقامات پر ٹریفک جام

ڈپٹی کمشنز مری کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کا کام جاری ہے، متعدد فیملیز کو ریسکیو کر لیا گیا ہے اور مزید کام جاری ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سی ٹی او راولپنڈی شدید سردی اور برفباری کے سبب مری آنے والے سیاحوں کیلئے ٹریفک…

طاقتور مغربی سسٹم ملک میں داخل، شدید بارشوں اور برفباری کا امکان

پی ڈی ایم اے کے مطابق طاقتور مغربی سسٹم پاک افغان اورپاک ایران سرحدی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے، موجودہ سسٹم رواں موسم سرما کا سب سے طاقتور سلسلہ ثابت ہوسکتا ہے، بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں آج دوپہر تک مغربی سسٹم کے اثر انداز ہونے کا…

افسوس سانگھڑ کی گیس مکینوں کو نہیں ملتی،برسر اقتدارآکرحق دلوائیں گے، آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ سانگھڑ میں نکلنے والی گیس سانگھڑ کے لوگوں کو نہیں ملتی، اقتدار میں آکر وفاق سے سانگھڑ کے عوام کو ان کا حق دلوائیں گے۔ سانگھڑ میں شازیہ مری کی انتخابی مہم کے دوران…