ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

غزہ کے حالات پوری انسانیت کےلئے باعث شرم ہیں، گوترش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام، قحط، بھوک پیاس اور تباہی و بربادی ننگ وعار ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے بدھ کو ایک بار پھر غزہ کی ابتر صورت حال کے بارے میں…

غزہ میں صیہونی فوج کا ایک اعلی کمانڈر ہلاک

صیہونی فوجیوں نے رات تصدیق کی ہے کہ صیہونی فضائیہ کے شیلداگ اسپیشل یونٹ کا ڈپٹی کمانڈر یتسھار ہوفمین غزہ کی لڑائی میں مارا گیا ہے۔ اس صیہونی کمانڈر کی ہلاکت، بہت بڑا نقصان ہے۔ ہوفمین کے پاس میجر کا عہدہ تھا اور وہ شیلداگ یونٹ کا کمانڈو…

صیہونیوں کی شکست فاش، گولانی کے بعد غزہ سے ایک اور بريگيڈ کا انخلا

صیہونی فوج نے اپنے جانی نقصان میں اضافے اور غزہ پٹی میں میدانی ناکامیوں کے شدید ہونے کے بعد ایک اور بریگیڈ کے انخلا کا اعلان کردیا۔ صیہونی فوج کی 5 ویں بریگیڈ نے فوجی دستوں کی تعداد میں کمی کے طور پر غزہ پٹی سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا…

دمشق پر غاصب اسرائیل کی جارحیت

غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت نے دمشق کےاطراف پر حملے کئے ہيں تاہم شامی حکومت نے ابھی اس حملے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ دمشق کی فضا میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، اس دوران یہ بھی خبرآئی ہے دمشق ایئر پورٹ کے اطراف میں حملے میں بعض…

صیہونی اڈے پر حزب اللہ لبنان کی کارروائی

غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی فوج کو شمالی مقبوضہ فلسطین کی زرعیت چھاؤنی میں میزائل سے نشانہ بنایا ہے کہ جس کے نتیجے میں ان کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے مجاہدین آٹھ اکتوبر سے،…

شام میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر تین ڈرون طیاروں نے حملہ کیا، ابھی ممکنہ نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔ غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز اور غزہ میں شہری تنصیبات یہاں تک کہ اسپتالوں اور…

غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 27000 سے زائد

رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے جمعہ کو بھی غزہ اور غرب اردن پر اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ اس درمیان غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ…

ممکنہ فائربندی کی اطلاع پر جنوبی غزہ میں جشن کا ماحول

فلسطینی عوام نے جنوبی غزہ میں کل رات کو ممکنہ جنگ بندی پر مبنی قطر کی وزارت خارجہ کے بیان پر اکٹھا ہوکر خوشی منائی۔ موصولہ خبروں کے مطابق ممکنہ جنگ بندی کے قیام پر مبنی قطر کی وزارت خارجہ کا بیان شائع ہونے کے بعدغزہ کے عوام نے مغربی رفح…

امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے، انصاراللہ یمن

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش صیہونی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبدالمالک بدر…

دشمن کو میدان جنگ کی طرح سیاست کے میدان میں بھی شکست ہو گی، تحریک حماس

تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ دشمن جو میدان جنگ میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے وہ میدان سیاست میں بھی ناکام رہے گا۔ غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق اسامہ حمدان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ قیدیوں کی واپسی کے سلسلے…