ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

امریکی اور برطانوی جارحیت کا دندان شکن جواب دیں گے: یمنی رہنما

یمن کے ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی برطانوی کشیدگی میں اضافے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے نتائج انہیں بھگتنا ہوں گے۔ اسپتنک نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی رہنما علی القحوم نے کہا ہے کہ ہم مشاہدہ کر رہے ہيں کہ…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا

جسٹس شاہد جمیل خان نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا۔ جسٹس شاہد جمیل سینیارٹی لسٹ میں 11 ویں نمبر پر تھے۔جسٹس شاہد جمیل 2014 میں لاہور ہائی کورٹ کے جج بنے تھے۔ انہیں 2029 میں ریٹائر ہونا تھا۔ جسٹس شاہد جمیل نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت…

دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ فراڈ سے نکاح کے الزام میں سمن جاری کرنے میں قانون کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ ناجائز تعلقات کے الزام میں جاری سمن میں قانونی طریقہ…

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 ، سپر سکس رائونڈ میں کل تین میچوں کا فیصلہ ہو گا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں کل(ہفتہ کو )مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا ، پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش ، دوسرا میچ انگلینڈ اور زمبابوے کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں آمنے…

نئی کرنسی کا فیصلہ آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں کیا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا ہے کہ بہتر سکیورٹی فیچرز کیساتھ نئے کرنسی نوٹ اگلے 2سال میں متعارف کرائے جائیں گے، نئے کرنسی نوٹوں کا فیصلہ آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں کیا۔ سیکیورٹی کے مقاصد کیلیے ہر15 سے20 سال بعد نئے کرنسی نوٹ…

نوکیا فونز کا عہد اختتام پذیر

ایک زمانہ تھا جب نوکیا دنیا کی مقبول ترین موبائل فون کمپنی تھی جو گزرے برسوں کے دوران مختلف نشیب و فراز سے گزری اور اب اس کا عہد ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ 8 سال سے نوکیا فونز کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے اعلان…

ایپل واچ نے ٹریفک حادثے کے شکار 5 افراد کی زندگی بچالی

ایپل نے ستمبر 2022 میں آئی فون 14 اور ایپل واچ 8 سیریز کے ساتھ کار کریش ڈیٹیکشن فیچر بھی متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے لیے ایپل کی جانب سے ایپل واچ اور آئی فونز میں متعدد سنسرز نصب کیے جاتے ہیں جو کسی حادثے پر ایمرجنسی سروسز سے رابطہ…

امریکا کے مختلف شہروں میں فلسطین میں جنگ بندی کا مطالبہ

امریکہ کے اب تک اڑتالیس شہروں میں غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قراردادیں منظور کی گئی ہیں۔ نیوز رپورٹ کے مطابق شیکاگو سٹی کونسل نے جمعرات کو غزہ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت میں ایک قرارداد کی منظوری دی ہے تاکہ امریکہ میں اسے، جنگ بندی…

ہم جنگ ہرگز نہیں روکیں گے، بنیامین نیتن یاہو

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نےجنگ پسندی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ہرگز نہیں روکیں گے۔ نیوزچینل کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے مقبوضہ فلسطین میں رائے عامہ خاص طور پر حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے۔…

امریکی حکام کی نظر میں غزہ کے بچے بھی فوجی ہیں

فلوریڈا کے ایک کانگریس کے رکن نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرکے کہا ہے کہ غزہ میں مارے جانے والے بچے عام شہری نہیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس میں ریاست فلوریڈا کے نمائندے برائن مست کے جو اسرائیلی شہری بھی ہیں، غزہ میں شہریوں…