ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

انگلیوں کے نشان چوری کرنے کے لیے نیا طریقہ دریافت

سائنس دانوں نے ٹچ اسکرین سوائپ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت کر لیا۔ امریکا کی یونیورسٹی آف کولوراڈو اور چین کی سِنگھوا یونیورسٹی، ووہان یونیورسٹی اور ہواژونگ یونیورسٹی کے محققین کی…

گیلے آئی فون کو سکھانے کیلئے چاولوں میں نہ رکھیں، ایپل کی تنبیہ

اگر آپ بھی اپنے آئی فون کو پانی کے نقصان سے بچانے کیلئے چاولوں کے تھیلے میں ڈال کر سکھاتے ہیں تو اب سے ایپل کی تنبیہ پرایسا کرنا چھوڑ دیجیے۔ کچھ لوگوں میں یہ گماں پایا جاتا ہے کہ خشک چاول آئی فون کی نمی کو سکھانے میں مددگار ہیں تاہم…

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کا قطر ایکسن موبائل اوپن ٹینس دوسرے رائونڈ میں سفر تمام

انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ون اینڈی مرے اے ٹی پی قطر ایکسن موبائل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ جمہوریہ چیک کے 18 سالہ نوجوان کھلاری جیکب مینسک نے مینز…

پی ایس ایل، قلندرز کی مسلسل تیسری ناکامی، ملتان سلطانز 5 وکٹوں سے کامیاب

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کا 167 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔…

اویس منیر بھارتی کیوئسٹ کو ہرا کر ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اویس منیر نے بھارت کے سابق عالمی چیمپئن پنکج ایڈوانی کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے جگہ بنالی ہے ۔ ایونٹ میں پاکستان کے دوسرے کیوئسٹ نسیم اختر نے بھی ٹاپ 8 کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ دوحا میں…

سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹر بابر اعظم تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں، انہوں نے نیا ریکارڈ 271 اننگز میں انجام دے کر ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کا ریکارڈ توڑا، گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے تھے۔ بابر نے یہ سنگ میل…

پی ایس ایل، کراچی کنگز نے زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نےکیرون پولارڈ کی دھواں دار اننگز کی بدولت پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کراچی کنگز نے پشاور زلمی کا 155 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا، کیرون پولارڈ 49 اور جیمز ونس 38…

لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

جسٹس شاہد کریم نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار شہری محمد اسلم کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کیلئے نگران حکومت نے قانون کے منافی نوٹیفکیشن جاری کیا۔ ادویات کی قیمتوں کے…

وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

کابینہ نے4 افراد کو ون ٹائم اجازت کے تحت بیرون ملک جانے کی منظوری دیتے ہوئے 26 افراد کے کیسز مختلف وجوہات کی بنیاد پر مؤخر کردیئے۔ نجی نیوز چینل کے مطا بق کرپشن، جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیسز میں نام ای سی ایل میں شامل…

بلاول بھٹو آج پارٹی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقات کریں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کراچی میں پارٹی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کی شام کراچی میں ہو گا، اجلاس میں نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی شرکت کریں گے،سندھ…