صدر، وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع
صدر مملکت کیلئے آصف علی زرداری اور وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کے نام فائنل ہونے کے بعد اب دیگر آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کیلئے فاروق نائیک، سلیم مانڈوی والا، شیری رحمان اور یوسف گیلانی کے نام…