ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

جج کیخلاف ایک بار کارروائی شروع ہو جائے تو استعفے سےختم نہیں ہوگی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ یامستعفی ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے 4 ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جسٹس حسن اظہر رضوی نے اپیل زائدالمیعاد ہونے کی حد تک فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔…

ن لیگ کیلئے الیکشن مشکل، 5 سال بہت کم ، بہت کام کرنے ہیں ، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہاہےکہ پنجاب میں یہ ن لیگ کیلئے بہت مشکل الیکشن تھا لیکن پنجاب کے عوام نے ن لیگ کو بہت واضح مینڈیٹ دیا اور پنجاب کا نیا دور شروع ہوگیا۔ آپ سب کو فتح پر مبارک باد دیتی ہوں، مسلم…

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق 23 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس نعیم اخترافغان کی تقرری پرغورہوگا، چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان کوبطورسپریم کورٹ جج نامزد کیا۔ ذرائع نے بتایاکہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہورہائیکورٹ کےنئےچیف جسٹس کی…

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے مجتبیٰ شجاع الرحمان کے نام پر اتفاق

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سربراہی میں جاتی امرا میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں نو منتخب ممبران پنجاب اسمبلی نے شرکت کی جب کہ مریم نواز نے امیدواروں کے لیے ظہرانے کا بھی اہتمام کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لیگی…

الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف مہم، کابینہ نے جے آئی ٹی بنانے کی منظوری دیدی

نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی پانچ ارکان پر مشتمل ہوگی، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے، جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ گریڈ 20 کے پی ٹی اے اور نادرا…

ن لیگ کا پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، 218 ارکان کی شرکت

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی کی پنجاب پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ مریم نواز کی سربراہی میں جاتی عمرہ میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں نو منتخب ممبران پنجاب اسمبلی نے شرکت کی۔…

86 آزاد اراکین نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ جمع کرادیئے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے لیے 86 آزاد اراکین نے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروائے۔ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے مطابق سندھ اسمبلی سے پی ٹی آئی کے 9 ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن…

بکتر بند ٹریکٹر، کرینیں اور جگاڑو ہتھیار، بھارتی کسان دلی پر دھاوا بولنے کو تیار

بھارت کے کسان دہلی کی طرف مارچ کر رہے ہیں، اور اس بار وہ پوری تیاری کے ساتھ آرہے ہیں۔ بھارت میں کسانوں کی جانب سے مودی سرکار کے فیصلوں کے خلاف احتجاج جا ری ہے اور اس احتجاج کے پہلے مرحلے میں کسانوں نے پتنگوں کے زریعے نگرانے کرنے والے…

پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے: امریکی ترجمان

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔ کسی بھی ملک میں سیاسی اتحاد، اس ملک کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے…

روس نے غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو حق دفاع قبول کرنے سے انکار کردیا

عالمی عدالت انصاف میں روس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال خوفناک ہے، صیہونی حکومت کے بلا امتیاز حملے شہریوں کو مار رہے ہیں۔ عالمی عدالت انصاف میں روس نے مؤقف اپنایا کہ غزہ میں ہم شہریوں کے خلاف تشدد کے حق دفاع کو قبول نہیں کرسکتے۔ روس کا…