ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

صیہونی حکومت نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو مستردکردیا

صیہونی حکومت نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ صیہونی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے وزیر اعظم نیتن یاہو کی پیش کردہ قرارداد منظور کی جس میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بین الاقوامی کوشش کو مسترد کیا…

ملک سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی پہلی بار منظر عام پر آگئے

افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدراشرف غنی کو…

جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے صیہونی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ

شمالی غزہ میں صیہونی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ میں صحافی بھی زد میں آگئے۔ صیہونی بربریت سے گزشتہ24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہوگئی جب کہ امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر بھی گولیاں برسائی گئیں۔ دوسری جانب عالمی…

اسلام آبادکے تین حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے اسلام آباد کے 3 حلقوں کے انتخابی نتائج اور نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس میاں گل حسن نے کہا کہ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کا نوٹیفکیشن اس…

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی شرائط ماننے سے انکار

جنگی جنون میں مبتلا صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کے شرائط ماننے سے انکار کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ ہم پر اندرونی اور بیرونی دباؤ ہے کہ اپنے مقاصد حاصل کیے بنا ہی جنگ…

حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک دواؤں کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔ وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت کو 262 ادویات کی قیمتیں…

صیہونی حکومت کے دو اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ، درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی خبر

حزب اللہ لبنان نے شومیرہ اور آیویم میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ کیا ہے۔ 21 فروری بدھ کے روز حزب اللہ لبنان نے ایک بیان شائع کرکے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی طیاروں کے ذریعے جنوبی لبنان پر بمباری کے جواب میں غاصب افواج کے…

القسام کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک

القسام بریگیڈ کے جوانوں کے ہاتھوں 3 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔ القسام بریگیڈ کے جوانوں نے خان یونس کے مغرب میں غاصب صیہونی فوجیوں کو ٹی بی جے "TBJ" راکٹ سے نشانہ بنایا جس کے نتیجےمیں 3 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔ حماس کی عسکری شاخ نے خان…

امریکہ نے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے صیہونی حکومت کو گرین سگنل دے دیا

حماس نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے گرین سگنل قرار دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ امریکی صدر جو…

دمشق کے رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، متعدد شامی شہری شہید و زخمی

صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے رہائشی علاقے کفرسوسہ پر متعدد میزائل فائر کئے ہيں۔ شام کے ٹی وی چینل کی رپورٹ کےمطابق کفرسوسہ علاقے پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں کم از کم دو افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ شام کے خلاف…