ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بندش کے کیس میں ریمارکس دیے کہ جیسے الیکشن کروائے ہیں، پوری دنیا تعریف کررہی ہے اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے…

امریکی اور صیہونی بحری جہازوں پر یمنیوں کے تازہ حملے

یمنی فوج نے ایک بار پھرامریکہ اور صیہونی حکومت کے کئی جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ فوج نے امریکہ کے کچھ جنگی جہازوں، اسرائیل کے ایک بحری جہاز اور جنوبی مقبوضہ فلسطین کی…

میرٹ پر فیصلہ ہوا تو جلد عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم ہونگے،اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ میرٹ پر فیصلہ ہوا تو جلد بانی چیئرمین عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم ہوں گے۔ انہوں نےاڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے…

پیپلز پارٹی کا گورنر پنجاب کیلئے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے ناموں پر غور

رائع کا کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح ہوں گے اور وہ مسلم لیگ (ن) کے لیے بھی قابل قبول ہوں گے۔ واضح رہے کہ وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے تحت…

فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہونگے، شہباز شریف جسے چاہیں کابینہ میں شامل کریں: ترجمان پی پی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی پی فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہوگی اور کابینہ کی تشکیل شہباز شریف کی صوابدید ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا…

لاہور میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

لاہور کے علاقے ہنجر وال میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق ہنجروال میں زیر تعمیر عمارت کی چھت ڈالی جارہی تھی کہ اچانک شٹرنگ گر گئی جس سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی شخص یاسر ، اس…

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 8 فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار…

آپریشنل وجوہات پر اسلام آباد سے شیڈول 15 پروازیں منسوخ

اسلام آباد ائیرپورٹ سے منگل کو شیڈول 15 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کراچی کی پی آئی اے کی دو پروازیں، نجی ائیر لائن کی دو پروازیں، اسلام آباد کوئٹہ، اسلام آباد گلگت، اسکردو، ریاض اور کابل کی…

پاکستان کو فوجی ساز و سامان اورفنانسنگ کی بحالی کیلئے امریکی فیصلوں کے منتظر ہیں: مسعود خان

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہےکہ اسٹریٹیجک توازن کو برقرار رکھنے، انسداد دہشتگردی کے لیے  پاکستان کو فوجی ساز و سامان اورفنانسنگ کی بحالی کیلئے امریکی فیصلوں کے منتظر ہیں۔ واشنگٹن میں مقامی تھک ٹینک سے…

سعودی ائیر کی جدہ سے لاہور کی پرواز کا رخ اچانک ریاض موڑ دیا گیا

سعودی ائیر کی جدہ سے لاہور کی پرواز کا رخ اچانک ریاض موڑ دیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سعودی ائیر کی پرواز مسافروں کو لیے جدہ سے لاہور کی جانب جارہی تھی کہ اچانک پرواز کو ریاض اتار لیا گیا۔ پرواز کا رخ موڑنے کی وجوہات فوری طور پر…