ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 82 آزاد نو منتخب ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل

قومی وصوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب آزاد ارکان کی جانب سے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 82 نومنتخب آزاد ایم این ایز نے اپنے حلف نامے جمع کروا دیے۔ ذرائع کے مطابق…

مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کے گوشوارے جمع کروانے کا آج آخری روز

مخصوص نشستوں کے امیدواروں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، گوشوارے جمع نہ کروانے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق فارم 33 میں نام والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار…

پاکستان دو عالمی طاقتوں کیلئے میٹنگ پوائنٹ ہوسکتا ہے: پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کا میدان نہیں بلکہ دو عالمی طاقتوں کیلئے میٹنگ پوائنٹ ہوسکتا ہے۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا امریکا اور چین تعاون کے فروغ میں پاکستان اہم…

حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے معاملات طے پاگئے لیکن ایم کیو ایم کو کیا ملے گا؟

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ مذاکراتی ادوار کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان طے پایا کہ پیپلز پارٹی حکومت میں شامل نہیں ہوگی تاہم وزرات عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے نامزد امیدوار…

نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: امریکا

امریکا نے نئی حکومت کی تشکیل کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے دعوؤں کی…

ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ’عبرت ناک جیت‘ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری کی رات پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں قوم کے مستقبل پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔ اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ’عبرت ناک جیت‘ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔…

’استعفیٰ دینے کیلئے یہ مناسب وقت ہے‘ پی ٹی آئی کاچیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کمشنر پنڈی ’وسل بلوور‘ تھے، انہوں نے بتایا دھاندلی کس طرح ہوئی، چیف الیکشن…

چیئرمین سینیٹ و گورنر پنجاب پی پی، اسپیکر قومی اسمبلی ن لیگ کا ہوگا، فارمولا طے

وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے حکومت…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز وزیراعظم ہوں گے

حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے حکومت سازی کے لیے اپنے نمبر…

کے پی: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر ریکارڈ ووٹ لیے

خیبر پختونخوا کے حالیہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد  امیدواروں نے قومی اسمبلی کی 44 نشتسوں پر ملک کی پانچ بڑی جماعتوں کے امیدواروں سے زیادہ ووٹ لے کر  ریکارڈ قائم کردیا۔ پی ٹی آئی کے حمایت…