ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

بلوچستان میں حکومت پی پی بنائے گی، ن لیگ اتحادی ہوگی: ندیم افضل چن کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں حکومت پی پی بنائے گی اور مسلم لیگ ن اُن کی اتحادی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا تجربہ اچھا نہیں رہا،…

احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکو بطور او ایس ڈی اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنےکی ہدایت

سیشن جج ناصر جاوید رانا کو جج محمد بشیرکی جگہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کا جج تعینات کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکو بطور او ایس ڈی اسلام آباد ہائی کورٹ…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔…

ہر بندہ لالچی ہے، پولیس والے بھی کھاتے ہیں: آئی جی سندھ کا اعتراف

کراچی کے تاجروں نے آئی جی سندھ رفعت مختار کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دیے، آئی جی سندھ نے بھی اعتراف کیا کہ یہاں ہر بندہ لالچی ہے، حرام عام ہے ، پولیس والے بھی کھاتے ہیں۔ ایف پی سی سی آئی میں آئی جی سندھ رفعت مختار کی آمد کے موقع…

پنجاب اسمبلی کے مزید 2 نومنتخب آزاد ارکان ن لیگ میں شامل ہو گئے

پنجاب اسمبلی کے مزید 2 نومنتخب آزاد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ پی پی 180قصور سے کامیاب آزاد امیدواراحسن رضا اور پی پی 128جھنگ سے کرنل (ر) غضنفر قریشی نے ن لیگ کی چیف آرگنائزر اورنامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات میں…

چمن میں پاک افغان شاہراہ پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف چار ماہ سے دھرنا جاری

چمن میں پاک افغان شاہراہ پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف 4 ماہ سے دھرنا جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے پولیس آپریشن اور دھرنا ترجمان سمیت متعدد افراد کی گرفتاریوں کے خلاف مظاہرین مشتعل ہوگئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ اور ہوائی…

بہاولپور: مال گاڑی کی2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

بہاولپور کے قریب کراچی سے ساہیوال جانے والی مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ بہاولپور کےقریب ڈیرہ نواب کے قریب پیش آیا، حادثےکے باعث اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا اور کراچی سے آنے اور جانیوالے گاڑیاں روک…

47 فیصد پاکستانیوں کا ملکی معیشت پر تشویش کا اظہار

گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نے نیاسروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق 47 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معیشت پر تشویش کا اظہار کیا اور کہاکہ 10 سال پہلے کے مقابلے میں ملکی معیشت مزید خرابی ہوئی اور پاکستان معاشی طور پر کمزور ہوا ہے۔ 29…

مشاہد حسین کا نوازشریف کو وزارت عظمیٰ پی پی کو دیکر خود صدر بننے کا مشورہ

سینیٹر مشاہد حسین نے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو مل کر قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا تھاکہ 8 فروری کے انتخابات متنازع لیکن تاریخی تھے، عوام کو ووٹ دینے…

سپریم کورٹ کا بھٹوکیس میں لواحقین اور مدعی احمد رضا قصوری کو بھی سننےکا فیصلہ

سپریم کورٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کیس میں لواحقین اور مدعی احمد رضا قصوری کو بھی سننےکا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی کے خلاف دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر…