رائلی روسو بہت اچھی کپتانی کررہے ہیں، میں ریلیکس ہوں: سرفراز
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ رائلی روسو بہت اچھی کپتانی کر رہے ہیں اور اس وجہ سے بڑا ریلیکس ہوں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ رائلی روسو سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور بہت اچھی کپتانی کررہے…