ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

میٹا نے واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے عمر کی حد کم کردی

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے برطانیہ اور یورپی یونین کے ممالک میں ایپ استعمال کرنے لیے عمر کی حد میں کمی کر دی۔ اس سے قبل امریکا میں تو یہ عمر 13 برس تھی لیکن برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے صارفین…

سیارچوں پر پہلی بار پانی کی موجودگی کا انکشاف

سائنس دانوں نے سیارچوں کی سطح پر پہلی بار پانی کے مالیکیولز کی موجودگی کا سراغ لگا لیا۔ نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ ماہرینِ فلکیات کا ماننا ہے کہ زمین کے ابتدائی دور میں اس سے ٹکرانے والے سیارچے اس سیارے پر پانی اور دیگر عناصر کی موجودگی…

یورپی قانون کی خلاف ورزی، ایپل پر بھاری جرمانہ عائد ہونے کا امکان

یورپی یونین مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر مبینہ طور پر مسابقتی قانون کی خلاف ورزی پر 53 کروڑ 90 لاکھ ڈالر (50 کروڑ یورو) جرمانے عائد کرے گا۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق فنانشل ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ ایپل پر یورپی…

ایکس کی سروس بحالی کے بعد دوبارہ متاثر، مسلسل پانچویں روز بندش برقرار

پاکستان بھر میں مسلسل پانچویں روز بھی سماجی پلیٹ فارم ایکس کی بندش برقرار ہے تاہم پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور نگران حکومت کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ ملک میں ایکس کی بندش پر انسانی حقوق اور صحافیوں کی…

پاکستان میں چار دن بعد ٹوئٹر سروس بحال

ملک بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر(ایکس) کی سروس تقریبا چار دن بعد بحال ہوگئی، تاہم اس باوجود زیادہ تر صارفین ٹوئٹر کے سست چلنے کی شکایت کرتے دکھائی دیے۔ ملک بھر میں ایکس کی سروس 17 فروری کی رات 10 بجے سے متاثر تھی اور گزشتہ چار دن…

چپ کی مدد سے معذور انسان کمپیوٹر ماؤس چلانے میں کامیاب ہوگیا، ایلون مسک

ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ جس معذور انسان کے دماغ میں گزشتہ ماہ جنوری میں کمپیوٹر چپ نصب کی گئی تھی، وہ انسان صرف اپنی سوچ کے تحت کمپیوٹر ماؤس کو چلانے میں کامیاب ہوگیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایلون مسک نے اپنی کمپنی اسپیس…

پاکستان میں سائبر حملوں میں 17 فیصد اضافہ

گلوبل سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2023 میں پاکستان کے اندر سائبر حملوں میں 17 فیصد اضافہ دیکھا گیا جب کہ کمپنی نے سال بھر میں پاکستان پر ہونے والے ایک کروڑ 60 لاکھ سائبر حملوں کو ناکام بنایا۔ کیسپرسکی کی جانب سے…

دو دن گزر جانے کے بعد بھی صارفین کو ایکس تک رسائی میں دشواری کا سامنا

ملک کے مختلف شہروں میں ایکس کی سروس گزشتہ 2 روز سے بند ہے، صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی میں دشواری کا سامنا ہے۔ ایکس کی سروس 17 فروری کی رات 10 بجے سے بند ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش سے صارفین کو ٹوئٹس اور نئی پوسٹس…

امریکا کا پیوٹن مخالف رہنما ناولنی کی پراسرار موت کے بعد روس پر نئی پابندیوں کا فیصلہ

امریکا نے پیوٹن مخالف رہنما الیکسی ناولنی کی روسی جیل میں پراسرار موت کے بعد روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے ہم روسی حزب مخالف رہنما الیکسی ناولنی کی…

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی شرائط ماننے سے انکار

جنگی جنون میں مبتلا صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کے شرائط ماننے سے انکار کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ ہم پر اندرونی اور بیرونی دباؤ ہے کہ اپنے مقاصد…