ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ایک بار پھر ویٹو کر دی

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے حق میں الجزائر کی پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کردیا۔ سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 13 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیے جب کہ برطانیہ غیر حاضر رہا۔ الجزائر نے غزہ میں…

پرنس ولیم نےغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

برطانوی شہزادے ولیم نے غزہ انسانی جانوں کے زیاں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ پرنس ولیم کا کہنا ہےکہ 7 اکتوبر کے بعد سے جاری تنازع کی خوفناک انسانی قیمت پر شدید فکرمند ہوں، مشرق وسطیٰ کے اس تنازع میں بہت…

برازیلی صدر کے غزہ میں نسل کشی کے بیان کے بعد صیہونی حکومت برازیل کشیدگی بڑھ گئی

برازیلی صدر کے غزہ میں نسل کشی کے بیان کے بعد صیہونی حکومت برازیل کشیدگی بڑھ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایتھوپیامیں افریقی یونین کانفرنس سے برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا نے خطاب کرتے ہوئےغزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دی۔…

ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی اور گوتریش کے درمیان ملاقات میں افغانستان کے بارے میں تبادلۂ خیال

افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی نمائندے اور سفیر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں افغانستان کے مسائل کو علاقائی نقطہ نظر سے حل کرنے پر تاکید کی۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان…

حماس نے فلسطینی خواتین کے خلاف صہیونیوں کے جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اسنا کی رپورٹ کے مطابق حماس نے ایک بیان میں کہا ہے ہے کہ فلسطینی خواتین، نوجوان لڑکیوں…

افغانستان: شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے کے سبب 25 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبۂ نورستان میں شدید بارش و برف باری اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم سے کم 25 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ آج منگل کو مختلف خبری ذرائع کی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ پیر کی علی الصباح افغانستان کے مشرقی صوبۂ نورستان کے…

امریکہ اپنی جارحانہ حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن پر بمباری کی ہے۔ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبانہ کو نشانہ بنایا تاہم ابھی تک اس حملے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع…

غزہ کے طبی مرکز پر حملہ، فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے کو مکمل کرنے کا بہانہ

ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے انسانیت سوز اور وحشیانہ حملوں کا کوئی نتیجہ اسے نہيں ملے گا اور ناصر اسپتال پر حملے کے لئے اس کے بہانے بےبنیاد اور کھوکھلے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت…

یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا

یمنی فوج نے ایک جدید ترین امریکی ڈرون مار گرایا گيا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا کہ یمن کے فوجی نوجوانوں نے امریکا کا ایم کیو نائن ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمنی فوجیوں نے اس امریکی ڈرون کا اس وقت شکار کیا جب…

یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اپنے حکم کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کو دو دشمن ممالک قرار دے دیا ہے۔ یمن کی خبررساں ایجنسی سبا نے بتایا ہے کہ مہدی المشاط نے ایک چار نکاتی فرمان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ امریکہ اور…