مل کر چلیں گے اور معیشت پر توجہ دیں گے، ایم کیو ایم اور اے این پی میں اتفاق
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنماؤں میں اتفاق ہوا ہے کہ دونوں مل کر چلیں گے اور معیشت پر توجہ دیں گے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کا وفد ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی…