ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

انڈونیشیا صدارتی انتخابات، 93 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا

انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات میں 93 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات میں 78 سے 93 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی، وزیر دفاع پرابوو سوبیانتو نے اپنی جیت کا اعلان کردیا۔ غیر سرکاری…

سندھ حکومت کو آوارہ کتوں کیخلاف کارروائی کیلئے فنڈز جاری کرنےکا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کو آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی کے لیے فنڈز جاری کرنے اور ہیلپ لائن 1093 بحال کرنےکا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں آوارہ کتوں پر قابو پانے اور ویکسین کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،کے ایم سی…

بحیرہ احمر میں جہازوں پر حوثی حملوں کے بعد برطانیہ میں چائےکی کمی کا خدشہ

بحیرہ احمر میں مال بردار جہازوں پر یمن کے حوثیوں کے حملوں کے بعد برطانیہ میں چائے کی قلت کا خدشہ ہے۔ برطانیہ میں دکاندار وں کو چائے کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے، دکانداروں نے لوگوں کو خبردار کیا ہےکہ انہیں چائےکے حصول میں مشکلات پیش…

ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن کو دو مقامات پر دھماکے سے اڑادیا گیا

ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن کو دو مقامات پر دھماکے سے اڑادیا گیا جس کے باعث کئی ایرانی صوبوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند ہوگئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق گیس پائپ لائن نیٹ ورک کے دو پوائنٹس پر آج صبح دھماکے ہوئے۔ دھماکوں کے…

چرچ آف انگلینڈکا غزہ پر بمباری فوری طور پر بندکرنےکا مطالبہ

چرچ آف انگلینڈ نے غزہ پر صیہونی جنگ کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے بمباری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں چرچ آف انگلینڈ نےکہا ہےکہ جس طرح اسرائیل غزہ میں جنگ لڑ رہا ہے وہ اخلاقی طور پر جائز نہیں، غزہ پر جاری بمباری بند ہونی…

انتخابی نتائج کیخلاف بلوچستان ، سندھ اور پختونخواکے مختلف شہروں میں احتجاج جاری

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی، نیشنل پارٹی اوربی این پی کی اپیل پر کوئٹہ میں ڈی آر او آفس کے سامنے دھرنا دیا گیا،کوئٹہ چمن، قلعہ سیف اللہ،لورالائی،ژوب اورپشین میں قومی شاہراہیں بلاک ہوگئیں جس کی وجہ سے بلوچستان کا پنجاب اور خیبر پختو نخوا سے…

نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے والےکسانوں پر پولیس کی شیلنگ، متعدد گرفتار

بھارتی ریاست ہریانہ کی پولیس نے مطالبات کے حق میں نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے والے کسانوں کو روکنے کے لیے ان پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور متعدد کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب سے آنے والے کسان اُس وقت نئی دہلی سے 200 کلومیٹر دور ہریانہ کی شامبو…

مولانا فضل الرحمان کا انتخابی نتائج مستردکرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنےکا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہماری مجلس عاملہ نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیاہے۔ انتخابی دھاندلی نے 2018 کی انتخابی دھاندلی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے، الیکشن کمیشن کے شفاف…

انڈونیشیا، انتخابات کے رجحانات سامنے آنے لگے، سابق وزیر دفاع کو برتری

انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سابق جنرل پرابوو سوبیانتو صدارتی دوڑ میں برتری حاصل کررہے ہیں۔ انڈونیشیا دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت اور مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت رکھنے والا ملک ہے۔…

غزہ جنگ کا دائرہ بڑھا گیا، جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے شروع

صیہونی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر حملے شروع کر دیے۔ آج صبح حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے جواب میں صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی شہروں پر فضائی حملے شروع کر دیے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق صیہونی فوج نے آج ایک بیان میں جنوبی لبنان…