ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

صیہونی حکومت پر حزب اللہ کا شدید میزائلی حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین پر زبردست میزائلی حملے کئے ہيں۔ الجزیرہ ٹی وی نے جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں اصبع الجلیل اور الجلیل اعلی کی جانب بڑے پیمانے پرمیزائلی حملہ کیا ہے۔ درایں اثنا میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ الجلیل…

غزہ پر فتح تک حملے جاری رہیں گے، صیہونی وزیراعظم کی گیدڑبھبکی

صیہونی وزیراعظم نے ایک بار پھرغزہ پرمکمل فتح تک فوجی حملے جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر غزہ پرمکمل فتح تک فوجی حملہ جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہ جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے…

یمن پر ایک مرتبہ پھرامریکہ اور برطانیہ کا حملہ

امریکہ اور برطانیہ نے آج صبح ایک بار پھر یمن پر حملہ کیا ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے اس حملے میں صوبہ الحدیدہ کے الصلیف ضلع کے راس عیسی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ اب تک اس حملے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان…

صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی چھاؤنی زبدان کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا…

صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا سید حسن نصراللہ کی جانب سے جواب

حزب اللہ لبنان کےسیکریٹری جنرل نےکہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو بیس لاکھ صیہونی بے گھر ہوجائيں گے۔ حزب اللہ لبنان کےسیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اعیادشعبانیہ اور یوم جانباز کی مناسبت سے حزب اللہ کے…

غزہ سے باہر نہ نکلنے پر فلسطینیوں کی تاکید

غزہ کے جنوبی شہر رفح میں پناہ گزیں فلسطینیوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زمینی حملے پر تشویش کے باوجود وہ اپنی سرزمین اور وطن سے باہر نہيں جائيں گے۔ فلسطینی پناہ گزینوں نے ترکیہ کی اناتولی نیوزایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے…

25رکنی وفاقی کابینہ کا امکان، ایم کیو ایم کو 5 وزارتیں دینے پر غور

پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوئی جس میں شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ہونے والی ملاقاتوں پر نواز شریف کو بریفنگ دی۔ ملاقات میں متوقع وفاقی کابینہ کے لیے اہم افراد کے نام زیر…

نواز شریف سیاست نہیں چھوڑ رہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔ شہباز شریف اور میں ان کے سپاہی اور حکم کے پابند ہیں، ان کی سربراہی اور نگرانی میں کام کریں…

سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں۔ فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت…

اے این پی کا انتخابی نتائج کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

ترجمان اے این پی نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج میں ردو بدل کے خلاف احتجاجی تحریک کا آغاز 20 فروری سے ہو گا۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) نے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے نتائج میں ردوبدل کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔…