ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے (ن) لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان

نجی نیوز چینل کے مطابق پیپلز پارٹی تینوں عہدے اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے جس کے لیے پارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنے امیدوار لائے گی۔ کہ (ن) لیگ کی اپنی پالیسی ہے کہ وہ امیدوار کھڑے کرے یا نہ کرے، بلاول ہاؤس…

سینیٹ کا آخری اجلاس طلب، ارکان الواداعی تقاریر کریں گے

سینیٹ کا آخری اجلاس 19 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق سینیٹ کا آخری اجلاس طلب کرنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سمری ارسال کردی گئی، سینیٹ کے اس اجلاس میں…

9 مئی،علی امین سمیت اشتہاری نومنتخب ارکان اسمبلی کی گرفتاری کا فیصلہ

کامیاب امیدوار میاں اسلم اقبال ، علی امین گنڈا پور، امتیاز شیخ نو مئی کے واقعات میں لاہور پولیس کو مطلوب ہیں عام انتخابات 2024 میں رکن اسمبلی منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تشکیل دیدی گئی۔ نو مئی کے…

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے کی۔ درخواست گزار کی جانب سے عدالت میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی ضمنی…

جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کیساتھ حکومت سازی میں تعاون سے انکار

مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتے۔ پی ٹی آئی سےبات چیت دونوں وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے متعلق تھی لیکن پی ٹی آئی نے وفاقی سطح پر کسی اور جماعت کے…

اسد قیصر کی کامیابی کا نتیجہ چیلنج، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا فضل علی نے صوابی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کامیابی کا نتیجہ چیلنج کر دیا۔ مولانا فضل علی نے ایک بیان میں…

کراچی ائیرپورٹ پر جاپان کے تعاون سے مصنوعی ذہانت کا جدید سسٹم غیرفعال ہوگیا

کراچی ائیرپورٹ پر جاپان کے تعاون سے مصنوعی ذہانت کا جدید سسٹم غیرفعال ہوکر رہ گیا ہے جس کے سبب مطلوب ملزمان کی نشاندہی کیلئے ایف آر ایس سسٹم سے عملی طور پر استفادہ نہیں لیا جارہا ہے۔ پولیس اور دیگر اداروں کی جانب سے مطلوب ملزمان کا مکمل…

پیپلز پارٹی میں مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پسندیدہ امیدوار

نجی نیوز چینل کے مطابق پیپلز پارٹی کے حلقوں میں وزارت اعلیٰ سندھ کے لیے مراد علی شاہ پسندیدہ امیدوار ہیں تاہم وزیراعلیٰ سندھ کے لیے فریال تالپور، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن کے نام بھی زیر گردش ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…

کراچی کے بعض علاقے کرمنلز کا گڑھ ہیں،سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس صلاح الدین پہنور نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کراچی کے بعض علاقے کرمنلز کا گڑھ بن چکے ہیں۔ پچاس سال بعد بھی پلاٹ کا تنازع حل نہ ہونے کیخلاف شہری کی درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی،عدالت نے…

غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویزالٰہی کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔ دوران سماعت پرویز…