ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

انگلینڈ کے ایک اور کھلاڑی ریحان احمد کے ویزا پر تنازع کھڑا ہو گیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ریحان احمد کو راجکوٹ کے ائیر پورٹ پر کاغذات مکمل نہ ہونے پر روکا گیا، ریحان احمد کے پاس سنگل انٹری ویزا تھا۔ تاہم مقامی انتظامیہ کی مداخلت سے دو روز کا ویزا جاری ہوا، انگلینڈ ٹیم کی انتظامیہ کو دو روز کے اندر معاملے…

کراچی کی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں،زینب علی نقوی کراچی ریجن کی ٹاپ پلیئر تھیں اور وہ کراچی اور سندھ کی سطح پر ایونٹس جیت چکی تھیں۔ ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب 12 فروری…

سری لنکا اور افغانستان کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

سری لنکا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل)بدھ کو پالے کیلی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، پالے کیلی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان آئی لینڈرز کو افغانستان کے خلاف تین ون…

پاکستان کا مجموعی قرض 65 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2022ء کے مقابلے میں 2023ء میں قرضوں میں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور دسمبر میں قرضے بڑھ کر 65.1 ٹریلین روپے ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال دسمبر میں قرضوں…

جنوری میں ترسیلات زر 26 فیصد اضافے کیساتھ 2.39 ارب ڈالر رہیں

اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں ترسیلات زر 2.39 رہیں جو گزشتہ سال کے اسی ماہ میں 1.90 ارب ڈالر تھیں، جبکہ دسمبر 2023 میں ترسیلات زر 2.38 تھیں۔ رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران ترسیلات زر 3 فیصد کمی کے ساتھ 15.83 رہیں، جو کہ گزشتہ سال کے…

ایس ای سی پی کا نئی کارپوریٹ رجسٹری ای فائلز سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان حکام کے مطابق نئی ڈیجیٹل کارپوریٹ رجسٹری ایس ای سی پی کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگرام کا حصہ ہے جس کے تحت کمیشن کے تمام ریگولیٹری پراسیس کو اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے۔ جدید کارپوریٹ…

ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے نو منتخب حکومت اور آئی ایم ایف میں مذاکرات اگلے ماہ متوقع

پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت حاصل کردہ 3 ارب ڈالر قرضے کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط کے لیے نو منتخب حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے پہلے عشرے میں متوقع ہیں۔ نجی نیوز…

ہمارے پاس اکثریت ہے، اس لیے وزارت عظمیٰ ہمارا حق ہے، خواجہ آصف

(ن) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 3 سال میں ملک مستحکم کریں گے لیکن 3 سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ اکثریت ہمارے پاس ہے، وزارت عظمیٰ (ن) لیگ کا حق ہے، 3 سال میں ملک مستحکم…

مرکز میں سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ مرکز میں (ن) لیگ سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائے گی۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی اور مرکز میں ہم اپنی سابقہ اتحادی جماعتوں سے…

اکثریت نہ ملی تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے، لطیف کھوسہ

لاہور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نےکہا ہےکہ ہم مزید 50 نشستیں ملنے کا انتظار کریں گے اور مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے ورنہ اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جس پارٹی کے پاس سب سے زیادہ ارکان…