ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد ژوب میں این اے 251 کا نتیجہ تبدیل

ژوب کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 251 کا پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد نتیجہ تبدیل ہونے کے بعد ایک ہزار ووٹوں کے اضافے سے جے یو آئی (ف) کے مولانا سمیع اللہ کامیاب ہوگئے۔ دوسری جانب پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے امیدوار خوشحال خان کاکڑ پہلے سے…

حزب اللہ لبنان کے پانچ جانبازوں کی شہادت

حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی صبح کو اس کے پانچ جانباز جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ان میں سے تین جانبازوں کے نام حسین جمیل حاریصی، حسن احمد ترمس اور احمد حسین ترمس بتائے…

اردن میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ

اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے سفاکانہ حملوں کے ساتھ ہی اردن کے ہزاروں افراد نے پیر کی رات کو غزہ کے عوام کی…

غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر تازہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے آج غزہ کے مرکز میں النصیرات کیمپ میں رہائشی عمارتوں کو جارحیت…

بنگلادیش میں ’انڈیا آؤٹ‘ کی تحریک زور پکڑنے لگی

بنگلادیش میں بھارتی تسلط اور دخل اندازی کے بعد ’انڈیا آؤٹ“ کی تحریک نے زور پکڑ لیا۔ جنوری 2024 میں عام انتخابات کے نتائج کے مطابق حسینہ واجد چوتھی مرتبہ جیت کر حکومت بنانے کے لیے اہل ہو گئی ہیں، تاہم سابق وزیراعظم کے لیے مشکل ترین…

حکومت سازی کا فارمولا طے نہ پاسکا، جوڑ توڑ جاری، پی پی کا سی ای سی اجلاس آج طلب

عام انتخابات کے 5 دن بعد بھی بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولا طے نہ پاسکا،پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شراکت اقتدار سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوا جس کے بعد اجلاس آج سہ پہر تین بجے پھرہو گا۔ اسلام…

پیپلز پارٹی میں فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز

پیپلز پارٹی میں سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی وزارت اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں شامل ہیں، بلاول بھٹو اور آصف زرداری نے…

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف بلوچستان میں آج شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف بلوچستان میں چارجماعتی اتحاد نے آج صوبے بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف چارجماعتی اتحاد مختلف سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر صوبوں سے…

جمیعت علمائے اسلام نے عام انتخابات پر سوالات اٹھا دیئے

ذرائع کے مطابق سینیٹر کامران مرتضیٰ نے توجہ دلاؤ نوٹس سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کر ائے کہ الیکشن کمیشن، نگران حکومت اور دیگراداروں نے الیکشن کس طرح کروائے؟ توجہ دلاؤ نوٹس میں سوال کیے گئے کہ الیکشن کے نتائج عوامی امنگوں کے مطابق نکلے؟…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکیلئے علی امین گنڈاپور، مشتاق غنی اور تاج محمد ترند کے نام زیر غور

رائع کے مطابق کے پی وزیراعلیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور، مشتاق غنی اور تاج محمد ترند کے نام سامنے آگئے ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے امیدواروں کی حتمی منظوری بانی پی ٹی آئی دیں گے جبکہ اعلان بیرسٹر گوہر…