ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

فافن نے آراوز کی جانب سے انتخابی قوانین پر عدم عملدرآمدکی جائزہ رپورٹ جاری کردی

فافن کے مطابق الیکشن ایکٹ کا تقاضا ہے کہ آر اوز نے فارم 47 انتخابی امیدواروں، ان کے ایجنٹس ، مجاز مبصرین کی موجودگی میں بنانا ہے، مشاہدے میں شامل 260 انتخابی حلقوں میں سے 135 کے آر اوز نے تمام قانونی تقاضے پورے نہیں کیے۔ فافن کے مطابق…

شہباز شریف سے ملاقات، مزید 5 نومنتخب آزاد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل

لاہور میں شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 189 سے شمشیر مزاری، پی پی 195 سے عمران اکرم ، پی پی 240 سے سہیل خان، پی پی 297 سے خضر حسین مزاری اورپی پی 249 سے صاحبزادہ محمد غزین عباسی نےملاقات کی۔ ان ارکان نے نواز شریف پر اعتماد کا…

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 اور پنجاب اسمبلی کے 11 حلقوں کے نتائج روک دیئے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جن حلقوں کے نتائج روکے گئے، ان میں پنڈی کے این اے 52، این اے 53، این اے 56 اور این اے 57 شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جہلم کا حلقہ این اے 60، منڈی بہاوالدین کا این اے 69، لاہور کے این اے 126 اور 127، جب کہ خوشاب کا حلقہ…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے انعقاد سے پہلے اور انتخابی عمل کے دوران الیکشن کمیشن کو بے پناہ چیلنجز درپیش تھے، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات نے انتخابات کے انعقاد کو ایک چیلنج بنا دیا۔ ایسی صورت حال میں…

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج، بلوچستان کا دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع

انتخابی نتائج میں مبینہ ردوبدل اور دھاندلی کے الزامات پر بلوچستان کے 20 سے زائد مقامات پر دھرنے جاری ہیں،چمن کوئٹہ سیکشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بھی معطل ہے۔ بلوچستان کےکئی اضلاع چمن، قلعہ سیف اللہ، پشین ،گوادر ، زیارت اور نوشکی سمیت دیگر…

کراچی انٹرمیڈيٹ امتحانات کے نتائج میں طلبہ سے ناانصافی ، کمیٹی رپورٹ

انٹر بورڈ کراچی میں 11ویں جماعت کے طلبہ کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر سندھ حکومت کی فیکٹ فائنڈگ کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی اور رپورٹ میں طلبہ کے ساتھ نا انصافی ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ طلبہ کے احتجاج پر نگران وزیر اعلی سندھ جسٹس…

لاہور ہائیکورٹ، مریم، عطا تارڑ، خواجہ آصف سمیت 18 حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلے سنائے اور قرار دیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں ہیں،لاہورہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار الیکشن ایکٹ…

اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پرامیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پرامیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 46 سے آزاد امیدوار انجم عقیل، این اے47 سے مسلم لیگ ن کے طارق…

چند لوگ 9 مئی جیسے واقعے کی دوبارہ منصوبہ بندی کررہے، اس بار سخت ردعمل ہوگا،محسن نقوی نگران…

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ چند لوگ 9 مئی جیسے واقعے کی دوبارہ منصوبہ بندی کررہے ہیں، 9 مئی واقعےکو دوبارہ دُہرایا گیا تو سخت ردعمل ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن بہترین ماحول میں ہوئے، انتخابات کے نتائج پر اگر کسی کو…

این اے57 سے آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

چوہدری عدنان پرپولیس لائنزانیکسی چوک پرموٹرسائیکل سواروں نےفائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ گولیاں لگنے سے موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے بتایاکہ چوہدری عدنان کی میت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کردی گئی ،واقعے میں مقتول عدنان چوہدری کا…