ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

مردان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مردان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد…

پیر پگارا نے احتجاجاً سندھ اسمبلی کی 2 نشستیں چھوڑنےکا اعلان کردیا

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے) اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی (پیر پگارا) نے احتجاجاً سندھ اسمبلی کی دو نشستیں چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ کراچی میں جی ڈی اے کے اجلاس کے بعد میڈیا سےگفتگو میں پیر پگارا کا کہنا تھا کہ…

صدر مملکت سے ملاقات، پی ٹی آئی وفد نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے آگاہ کیا

صدر عارف علوی سے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور عمیر نیازی نے ایوان صدر میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔ وفد نے صدرمملکت کو انتخابی عمل میں ہونے والی…

سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا، انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے بطور امیر جماعت اسلامی استعفٰی دیتا ہوں۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے شوریٰ کا اجلاس…

نہ سیاست چھوڑی نہ پارٹی، فی الحال بریک لے رہا ہوں، پرویزخٹک کی تردید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویزخٹک نے سیاست سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی۔ اس سے قبل پرویز خٹک کی سیاست سے علیحدگی کی خبر سامنے آئی تھی تاہم اب انہوں نے اس کی تردید کردی ہے، میری سیاست چھوڑنے کی زیرگردش…

بائیڈن نے صیہونی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی

امریکی صدر بائیڈن نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنی نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی۔ برطانوی نیوز چینل اسکائی نیوز کے مطابق دوطرفہ گفتگو کے دوران امریکی صدر بائیڈن صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو سے اتنے تنگ آگئےکہ نیتن یاہو کو گالی دے دی۔…

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے،امین اللہ گنڈاپور کی نماز جنازہ کل ڈی آئی خان میں ادا کی جائےگی۔ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق علی امین گنڈاپور…

قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانیوالے 8 سابق بھارتی نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا

قطرمیں جاسوسی کےالزام میں 26 اکتوبر 2023 کو بھارتی اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی جسے بعد میں عمر قید میں تبدیل کردیاگیاتھا، یہ اہلکار اکتوبر 2022 سے قطر کی جیل میں تھے۔ تاہم اب قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزا پانیوالے 8 سابق بھارتی…

ہجرت کرنیوالے پرندے اور جانور معدومیت کے خطرے کا شکار ہیں: اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ہجرت کرنیوالے انواع معدومیت کے خطرے کا شکار ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی سب سے غیر محفوظ ہجرت کرنے والے پرندے اور جانور معدوم ہونے کے خطرے…

پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں، اس کا جائزہ لیتے رہیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستانی…