ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

امریکی صدر جو بائیڈن فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی جرائم میں برابر کے شریک ہیں: تحریک حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے رفح پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکی حکومت اور بذات خود جو بائیڈن، صیہونی وزیراعظم کو رفح پر حملے کا گرین سگنل دے کر اور اس غاصب حکومت کی فوجی و مالی مدد کر کے…

رفح شہر پر صیہونی حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال

صیہونی حکومت نے شہر رفح میں اپنے تازہ ترین حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے. رفح کے الکویت اسپتال کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے رفح کے خلاف حملے میں ایسے ہتھیار استعمال کئے ہيں جو بین الاقوامی سطح پر غیرروایتی…

پیپلز پارٹی سے پاور شیئرنگ پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی،ترجمان (ن) لیگ

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیپلز پارٹی کے ساتھ پاور شیئرنگ کے معاملے پر بات چیت کی خبروں کی تردید کردی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے نام کا پارٹی نے کوئی فیصلہ نہیں کیا، اس حوالے سے اتحادی پارٹیوں سے…

پرامن احتجاج سیاسی کارکنوں کا حق ، کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں،وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پریس کانفرنس میںکہا ہے کہ دہشتگردی کے خطرات کے باوجود پر امن انتخابات کا انعقاد ہوا، چیلنجز کے باوجود ملک میں جمہوری تسلسل خوش آئند ہے۔ انتخابات کے انعقاد میں سکیورٹی اداروں نے اہم کردار ادا کیا،…

ڈیٹا سینٹر کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ فعال

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ گزشتہ دو روز سے بند ہونے کے باعث وکلا اور سائلین کو مشکلات کا سامنا رہا تاہم اب ویب سائٹ کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن کازلسٹ اور کیسوں کی تفصیلات…

عام انتخابات میں شکست، جہانگیر ترین کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین نے کہاکہ استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی کے اراکین کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ان نے کہاکہ جن لوگوں نے انتخابات…

کے پی، پارٹی چھوڑنے کا خدشہ، پی ٹی آئی نے فاتح امیدواروں سے حلف نامے مانگ لیے

پی ٹی آئی ذرائع کے پارٹی چھوڑنے کےخدشے کے پیش نظر کامیاب امیدواروں سے حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کامیاب امیدواروں کو حلف نامہ پُر کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔ کامیاب امیدوار انور تاج، عارف احمد زئی اور شاہد خٹک نےحلف نامے…

حافظ نعیم نے جعلی جیت کا بھانڈا پھُوٹنے سے بچنے کیلئے نشست چھوڑی، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے امیدوار برائے پی ایس 129 معاذ مقدم نے جماعت اسلامی کے نعیم الرحمان کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ایم کیو ایم نے کہا کہ اب حافظ نعیم الرحمان…

خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، حافظ نعیم کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر سندھ اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تاخیر سے آنے پر جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے…

ڈی آئی خان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق

واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں یہ ہلاکتیں ہوئی ہیں، واقعے کے بعد لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد جمع کرلیے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق پانچوں افراد ڈی آئی خان بڈھ لنک روڈ پر…