الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 6 نتائج جاری کرنے سے روک دیا
الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں پر سماعت کے بعد دو صوبائی اسمبلیوں کے 5 حلقوں اور قومی اسمبلی کے ایک حلقے کے انتخابی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔
ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی اور ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوئی پر مشتمل…