ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم سےکوئی اتحادنہیں ہوگا، ان کے علاوہ تمام جماعتوں سے بات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جن کو لے کر آئے ہیں وہ سب سے بڑے منی لانڈرر ہیں،…

سندھ ہائیکورٹ نے 40 سے زائد حلقوں کے نتائج کیخلاف دائر درخواستیں نمٹادیں

سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کراچی کی 40 سے زائد قومی و صوبائی اسمبلی کے نتائج کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی جس میں زیادہ تر درخواست گزار پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار تھے ۔ جب کہ جماعت اسلامی نے بھی 5 حلقوں کے نتائج کے…

لطیف کھوسہ کا صدر مملکت سے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے صدر مملکت سے عمران خان کی فوری رہائی کی اپیل کردی، نوازشریف ہارگئے ہیں تو شکست تسلیم کرنے میں شرم محسوس نہ کریں، ہم نے ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیا ہے۔ فارم 45 کے مطابق ہمارے 170 امیدوار جیت رہے ہیں، مخصوص نشستیں…

کسی پر عدم اعتماد نہیں، سارے امیدوار پارٹی کیساتھ ہیں،شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ کسی پر عدم اعتماد نہیں، سارے امیدوار پارٹی کے ساتھ ہیں، جو بھی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑے گا، ان کا یہی حال ہوگا۔ مجھے کسی پر عدم اعتماد نہیں، سارے امیدوار…

اقتدار میں رہ کر لوگوں کی امید پر اترنا مشکل ہے، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ چیلنجز بہت ہیں اس لیے اس وقت اقتدار کوئی اہم چیز نہیں، اقتدار میں رہ کر لوگوں کی امید پر اترنا مشکل ہے۔ ملک کے ایسےحالات نہیں کہ کوئی ایک جماعت ملک کو مسائل سے نکال لے، اس وقت اقتدار…

سائنس دانوں نے اڑنے والا سکّہ بنا لیا

پولینڈ کی ایک سکّہ بنانے والی کمپنی نے کیمرون میں استعمال کیے جانے کے لیے دنیا کا پہلا اندھیرے میں چمکنے اور اڑنے والا سکّہ بنا لیا۔ مِنٹ آف پولینڈ کی جانب سے بنایا گیا یہ سکّہ 198 گرام چاندی سے بنایا گیا ہے۔ ایم پی-1766 نامی اس سکّے…

یمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں بہترین تصاویر

دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کچھ عرصے کی تاخیر کے بعد بالآخر 2021 میں لانچ کیا گیا جو جنوری 2022 میں سورج کے گرد اپنے مطلوبہ مدار میں رواں دواں ہوگئی۔ لانچ کے بعد سے اب تک اس دوربین نے کچھ انتہائی شاندار تصاویر لی…

اینڈرائیڈ صارفین میلویئر کی نئی قسم سے ہوشیار ہوجائیں

سیکیورٹی ماہرین نے موک ہاؤ نامی اینڈرائیڈ میلویئر کے ایک نئے ویریئنٹ کی نشان دہی کی ہے جو صارف کی کسی سرگرمی کے بغیر ہی متاثرہ ڈیوائس میں خرابی کر دیتا ہے۔ رواں ہفتے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیاکہ روایتی موک ہاؤ کو اپنے مقاصد…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو 8 سال بعد کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے جیو کہا کہ سرفراز احمد خود ٹیم کی کپتانی سے بریک لینا چاہتے ہیں کوچ…

پی ایس ایل9، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

لاہور کے ریس کورس گراؤنڈ میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام ٹیموں کے مالکان سمیت کپتانوں نے بھی شرکت کی۔ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز 17 فروری سے ہوگا، قذافی اسٹیڈیم افتتاحی تقریب سمیت 9…