ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میںاعلان کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے لیکن وزارتیں نہیں لیں گے۔ پیپلزپارٹی کی سی ای سی…

پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم، کے پی میں جماعت اسلامی کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا…

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے پریس کانفرنس میںکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا میسج ہے کہ جو انتخابات جیتا ہے اسے حکومت بنانے دی جائے، کے پی کے میں علی امین گنڈاپور حکومت بنائیں گے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات جتنی جلدی ہو…

عدالت سے امید ہے کہ پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی، اسد قیصر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہےکہ عمران خان کے سامنے اتحاد کیلئے تجویز رکھی گئی ہے، پی ٹی آئی کے پاس سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے اہم آپشن موجود ہیں، اتحاد کا فیصلہ آج کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے پی ٹی…

الیکشن کمیشن نے عون چوہدری اور امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ این اے 11 شانگلہ سے مسلم لیگ ن کے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی الیکشن کمیشن نے جاری…

پنجاب اسمبلی کی نشست پر حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی پنجاب اسمبلی کی نشست پر کامیابی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محمد خان مدنی کی درخواست پر سماعت کی جس دوران درخواست گزار نے کہا کہ مجھے 1100 ووٹوں…

چیئرمین پی ٹی آئی کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، حکومت سازی پر گفتگو

چیئرمین پی ٹی آئی اور نائب امیر جماعت اسلامی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی لائحہ عمل اور حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو حکومت سازی پر اتحاد کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی…

مجھے کوئی ٹرم نہیں چاہیے صرف پاکستان کی خوشحالی چاہیے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پی پی سے پاور شیئرنگ کے سوال پر جواب میں کہا کہ مجھے کوئی ٹرم نہیں چاہیے صرف پاکستان کی خوشحالی چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عام انتخابات کےبعد الیکشن کمیشن پر بہت الزامات…

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے پہلے دن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں سی ای سی پنجاب کے ارکان نے نگران صوبائی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگادیے۔ اجلاس میں پنجاب کے ارکان نے کہا کہ پنجاب کی نشستوں پر ڈاکا ڈالا گیا…

الیکشن کمیشن نے این اے 70 اور پی پی 45 کے نتائج روک لیے

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 70 اور پی پی45 کے سیالکوٹ کے نتائج روک دیئے،چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے ممبر خیبر پختونخوا نے انتخابی عذرداریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا…

بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیراعظم عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے عدالت کو بتایا کہ 12 میں سے ایک اور طالب علم بازیاب ہوگیا…