ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

صیہونی حکومت کے رفح میں آپریشن کیخلاف جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دیدی

رفح میں زمینی آپریشن کے صیہونی منصوبے کے خلاف جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا نے استدعا کی ہے کہ عالمی عدالت رفح آپریشن رُکوانے کے لیے اپنے اختیارات استعمال کرے۔…

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا الزام، پاسپورٹ اور نادرا کے 7 افسران گرفتار

اسلام آباد میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور نادرا افسران سمیت ایجنٹوں کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزات پر افغان باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ و شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث 03 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، 4 ایجنٹس، 5 افغان…

قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانیوالے 8 سابق بھارتی نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا

قطر نے جاسوسی کے الزام میں قید بھارتی بحریہ کے تمام 8 سابق نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا۔ قطرمیں جاسوسی کےالزام میں 26 اکتوبر 2023 کو بھارتی اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی جسے بعد میں عمر قید میں تبدیل کردیاگیاتھا، یہ اہلکار اکتوبر…

شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری

غزہ کے شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری رہے جبکہ غزہ کے وسط میں النصیرات کیمپ پر بھی غاصب فوجیوں نے حملے کئے ہيں۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق جارح صیہونی فوجیوں نے آج صبح شہر رفح کے مشرقی علاقے پر چار مرتبہ ہوائی…

یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنادیا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ…

شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالمی ردعمل

جنوبی غزہ کے شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ ہوائی حملوں کے خلاف عالمی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن…

حزب اللہ کا بڑا بیان، صیہونی حکومت شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے

حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لڑائی روکنے کے فرانس کے مجوزہ منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حزب اللہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ وہ سرحدی صورت حال پر تب تک بات…

رفح پر مصر ہوا سخت، پوری طرح تیار ہيں

ایک مصری اہلکار کا کہنا ہے کہ ہم رفح کے حوالے سے کسی بھی واقعے کے لیے تیار ہیں۔ القاہرہ نیوز ٹی وی چینل نے مصر کے ایک اعلیٰ عہدے دار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مصر رفح کی صورتحال سے متعلق تمام وقائع کے لیے تیار ہے۔ اس باخبر اہلکار نے…

ن لیگ، پی پی، ایم کیو ایم، ق لیگ اور آئی پی پی کا ملکر وفاق میں حکومت بنانے کا اعلان

اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں آصف زرداری، شہباز شریف، خالد مقبول صدیقی اور صادق سنجرانی نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر آصف زرداری…