ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

2024 کے انتخابات میں ووٹ ڈلوانے میں برادریوں کا اثر و رسوخ کم ہوا: سروے میں انکشاف

2024 کے انتخابات میں ووٹ ڈلوانے میں برادریوں کا اثرورسوخ کم ہوا ہے۔ گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول سروے میں انکشاف کیا گیا کہ 52 فیصد پاکستانیوں نے جسے ووٹ دیا اس کا فیصلہ خود کیا۔ اس کے علاوہ 48 فیصد نے برادری کے فیصلے کو ووٹ دینے کی وجہ…

کابینہ کی تشکیل میں تاخیر، اہم سمریوں اور فیصلہ سازی کے امور میں تعطل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی تشکیل میں تاخیر سے اہم حکومتی فیصلہ سازی کے امور تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔ کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث متعدد اہم سمریاں منظوری کی منتظر ہیں جب کہ کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اجتماعی دانش کے تحت فیصلہ سازی کا…

اورنگزیب خان مشیرخزانہ بننے پرکابینہ کمیٹیوں کی سربراہی سے محروم ہوجائینگے

اسلام آباد: اورنگزیب خان مشیرخزانہ بننے پرکابینہ کمیٹیوں کی سربراہی سے محروم ہوجائیں گے۔ اورنگزیب خان کا خزانہ کا مشیریا معاون خصوصی بننےپر فیصلہ سازی میں کردار محدود ہوجائےگا کیونکہ عدالتی فیصلےکے تحت غیر منتخب مشیر یا معاونین کابینہ…

صدر زرداری کا بیٹی آصفہ کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ

اسلام آ باد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی کے ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا، صدر آصف زرداری باضابطہ طور پر آصفہ…

آج بھی بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

آج بھی اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں بھی بارشوں کی پیش…

سینیٹ ضمنی الیکشن، سندھ سے پیپلز پارٹی کے 2 اور سنی اتحاد کونسل کا ایک امیدوار دستبردار

صوبہ سندھ کی سینیٹ کے 2 جنرل نشستوں کیلئے 14 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے دو جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ایک امیدوار دستبردار ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار وقار مہدی، مختیار احمد دھامرا…

وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل، نئی کابینہ کی حلف برداری آج متوقع

وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ، استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان مسلم ق کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے متعلق مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا…

بانی پی ٹی آئی نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجائی، ہمیں کھوکھلی معیشت ملی ہے: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی نے 4 سال میں معیشت کی اینٹ سےاینٹ بجائی، ہمیں کھوکھلی معیشت ملی ہے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ دانش مندی نہیں ہو…

اسٹیبلشمنٹ اورسیاسی جماعتیں عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کریں، عارف علوی

سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اورسیاسی جماعتیں عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کریں اور دنیا میں بانی تحریک انصاف عمران خان جیسا کوئی لیڈر نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھاکہ میں احتساب، جمہوری…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں کلین سوئپ، آسٹریلیا ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر آگیا

کرائسٹ چرچ: دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 3 وکٹ سے شکست دیکر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے 279 رنز کا ہدف 7 وکٹ پر حاصل کر لیا، ہدف کے تعاقب میں…