سعود شکیل نے نوجوان کھلاڑیوں کو چار روزہ کرکٹ کو اہمیت دینے کا مشورہ دیدیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سعود شکیل نے نوجوان کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ بہت اہم ہے، نوجوان سے کہوں گا کہ ڈومسٹک ضرور کھیلیں، چار روزہ کرکٹ کو اہمیت دیں۔
میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے…