ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

قرضوں کا بوجھ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، پاکستان نے اقوام متحدہ کو بتادیا

پاکستان نے اقوام متحدہ سے قرضوں کی پائیداری کے مسائل سے نمٹنے میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے اپنے عزم کو مضبوط کرنے کی گزارش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اس بوجھ کو صفی مساوات اور موحولیاتی تبدیلی کی کاوشوں میں رکاوٹ قرار دیتے…

کراچی میں ناجائز منافع خوروں پر بھاری جرمانے عائد

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ماہ رمضان میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئےکارروائیاں جاری ہیں۔ گراں فروشوں کے خلاف کئے گئے آپریشن کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ کمشنرکراچی کے مطابق شہر میں قیمتوں کی جانچ کی گئی، ناجائز منافع خوروں…

پاکستان نے پہلی بار اپنے پھل زمینی راستے سے روس پہنچا دیے

علاقائی تجارت کا سنگ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کے باغات سے زمینی راستے کے ذریعے روس تک پھلوں کی ترسیل شروع کردی گئی۔ این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کر روس پہنچ گیا، مجموعی طور پر 16 گاڑیاں کینو لے کر سرگودھا سے روانہ…

پاکستان میں کابینہ بنتے ہی جائزہ مشن بھیجنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ موجودہ اسٹینڈبائی پروگرام کے دوسرے جائزے کے لیے مشن بھیجنے کا اعلان کردیا۔ آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزاک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں مائیکرواکنامک استحکام کو یقینی…

رمضان میں گیس کب سے کب تک ملے گی؟ اوقات کار جاری کردیے گئے

سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ رمضان میں صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک اور رات 10 بجے سے 3 بجے تک گیس کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان میں سحر اور افطار میں گیس کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول…

’اس سال رمضان میں ہمارے پاس کھانے کو نہیں‘، بے گھر فلسطینیوں کی روداد

رمضان المبارک کی آمد پرغزہ کے بےگھر فلسطینیوں کا جوش دیدنی ہے۔ فلسطین میں خواتین، مردوں اور بچوں نے بابرکت مہینے کا بھرپور انداز میں استقبال کیا، رنگ برنگی قمقموں سے خیمے سجائے، درختوں پر روایتی لالٹین لگائیں اور آتش بازی کی جب کہ ساتھ…

بھارت نے 16 سال مذاکرات کے بعد یورپی ممالک کیساتھ اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ کرلیا

بھارت اور 4 یورپی ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط کرلیے گئے ہیں، معاہدے کے تحت 4 یورپی ممالک بھارت میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت، سوئٹزر لینڈ، ناروے، لکٹنسٹائن اور آئس لینڈ کے درمیان 16 سال…

صیہونی وزیراعظم نے امریکی صدر بائیڈن کی تنقید کو غلط قرار دیدیا

صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے خود پر کی گئی تنقید کو غلط قرار دے دیا ہے۔ نیتن یاہو نے امریکی صدر بائیڈن کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن کی تنقید غلط اور لغو ہے، صیہونی حکومت کے…

کمیونٹی پھر تقسیم، برطانیہ میں دو مختلف دنوں میں آغاز رمضان کی روایت برقرار

برطانیہ میں دو مختلف دنوں میں آغاز رمضان کی روایت اس بار بھی برقرار ہے۔ برطانیہ میں سعودی تقلید کرنے والی مساجد نے رمضان کے آغاز کا اعلان کر دیا جبکہ مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ نے 12 مارچ منگل سے رمضان کے آغاز کا…

حرمین شریفین میں رمضان کی پہلی تراویح، لاکھوں افرادکی شرکت

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر لاکھوں نمازی موجود ہیں۔ مسجد الحرام میں ماہ رمضان کے آغاز پر لاکھوں زائرین موجود ہیں جو طواف کر رہے ہیں اور نماز تراویح ادا کر رہے ہیں۔ مکہ مکرمہ کے باہر سے آنے والے…