ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

دنیا کے مشرقی خطے کے ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ منگل کو ہوگا

دنیا کے مشرقی خطے کے ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ چاند دیکھنے والے اسلامک کریسنٹ آبزرویشن پراجیکٹ نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا، انڈونیشیا، ملائیشیا میں یکم رمضان منگل 12 مارچ کو ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق برونائی دارالسلام،…

پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہےکہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق لچک…

رفح میں فوجی آپریشن ریڈ لائن ہوگا لیکن صیہونی حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے: بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں رفح کے مقام پر صیہونی فوج کا زمینی آپریشن ریڈ لائن ہوگا لیکن صیہونی حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ جو بائیڈن نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی…

انڈونیشیا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 19 افراد ہلاک، 700 مکانات تباہ

جکارتہ: انڈونیشیا میں کئی روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ انڈونیشیا کے صوبے ویسٹ سماترا میں بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب…

غزہ: صیہونی فورسز کے ہاتھوں مزید 85 فلسطینی شہید، اموات کی تعداد 31 ہزار سے متجاوز

غزہ میں جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 85 فلسطینی شہید جبکہ 130 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 31…

غزہ کے بعد اب رفح پر بھی چڑھائی کرنے کیلئے صیہونی حکام میں اتفاق

غاصب صیہونی حکومت کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکام نے غزہ اور خاص طور سے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ اور رفح کے خلاف جارحیت…

لبنان پر صیہونی جارحیت، 3 افراد شہید اور متعدد زخمی

جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملے میں تین افراد شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت میں ملبے کے نیچے سے تین افراد کی لاشیں باہر نکالی گئیں جبکہ غاصب صیہونی…

اٹلی: نمائش میں موجود سونے کے بنے لاکھوں ڈالر کے فن پارے چوری

اٹلی میں جاری ایک نمائش سے 13 لاکھ ڈالر مالیت کے سونے کے بنے قیمتی فن پارے چوری ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’لائیک اے وارم، فلوئنگ گولڈ‘ نامی نمائش کا آغاز دسمبر کے اواخر میں ہوا تھا اور اسے جمعے کے روز اختتام پذیر ہونا تھا تاہم بدھ…

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کا حتمی نتیجہ جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخابات کا حتمی نتیجہ جاری کردیا ہے۔ صدارتی انتخابات کے ریٹرننگ افسر سکندر سلطان راجہ کی جانب سے جاری کیے گئے حتمی نتیجے کے مطابق آصف علی زرداری صدارتی انتخابات میں صدر منتخب…

آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کر دی گئی

اسلام آباد: نو منتخب صدر آصف علی زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ گزشتہ روز صدارتی الیکشن جیت کر دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے والے آصف علی زرداری آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ …