ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

لاہور: کھانا نہ دینے پر بیوی کو شوہر اور ساس نے دوسری منزل سے پھینک دیا، مریم نواز کا نوٹس

لاہور کے علاقے گلشنِ راوی میں خاتون پر شوہر اور سسرال والوں نے تشدد کیا جس کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا۔ گزشتہ روز ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھی جس میں خاتون کو گھر سے گلی میں نیچے گرتے دیکھا گیا، ویڈیو میں دعویٰ…

چینی صدر کی آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

چین کے صدر شی جن پنگ نے آصف علی زرداری کو صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں چینی صدر کا کہنا تھا کہ پاک چین آہنی دوستی، تاریخ کا انتخاب اور عوام کا قیمتی خزانہ ہے، چین اورپاکستان اچھے پڑوسی، اچھے…

نواب شاہ میں باراتیوں کی وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

نواب شاہ میں باراتیوں کی وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ قاضی احمد بائی پاس پر پیش آیا جہاں باراتیوں سے بھری وین جارہی تھی کہ اچانک ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی…

تعلیم یافتہ نوجوانوں نے پی ٹی آئی، ناخواندہ طبقے نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا: سروے

گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول سروے میں انکشاف ہو ا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں تعلیم یافتہ نوجوانوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔ گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے کے مطابق تعلیم یافتہ نوجوانوں میں تحریک انصاف جبکہ ناخواندہ اور مڈل…

پشاور: بورڈ بازار میں بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ زخمی شخص کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی…

کراچی میں آئندہ دو روز بوندا باندی کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج اور کل بوندا باندی کا امکان ہے۔ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت…

گوادر میں رات سے جاری بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بلوچستان کے 28 اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی

گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گوادر میں رات سے جاری تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، دیہی علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی جس سے زہران، سیسدی، چوڑ اور ملحقہ علاقوں کے نشیبی…

آصف زرداری نے 2008 کے مقابلے میں 70 ووٹ کم لیے

لاہور: نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے2008 کے مقابلے میں حالیہ صدارتی الیکشن میں 70 ووٹ کم لیے۔ دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے والے آصف علی زرداری 2008 ء کے اپنے پہلے صدارتی انتخاب کا ریکارڈ نہ توڑ سکے، آصف زرداری نے 2008 کے صدارتی…

کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آگ لگنے سے پرانا ریکارڈ اور گاڑی جل گئی

کراچی کے علاقے صدر میں واقع پاسپورٹ آفس کے عقب میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق آگ پاسپورٹ آفس کے پرانے دفاتر میں لگی جس کے باعث پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔ پولیس نے بتایا کہ آگ لگنےکی وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن…

نومنتخب صدر آصف زرداری کی حلف برداری آج ہوگی،چیف جسٹس سپریم کورٹ حلف لیں گے

نومنتخب صدر آصف علی زرداری کی حلف برداری آج شام 4 بجے ایوان صدرمیں ہوگی، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر سے حلف لیں گے۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے آصف زرداری بھاری اکثریت سے ملک کے چودہویں صدر…