ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

’ نگہبان رمضان پیکج‘ کی ترسیل میں شکایات پر وزیراعلیٰ پنجاب برہم

’ نگہبان رمضان پیکج‘ کی ترسیل کے معاملے میں شکایات ملنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری انڈسٹریز پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ’نگہبان رمضان‘ پیکج کی ترسیل کیلئے قائم صوبائی کنٹرول…

زرداری کے صدر منتخب ہونے پر مختلف شہروں میں جیالوں کا جشن، بھنگڑے اور آتشبازی

پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرنز کے صدر آصف علی زرداری کے ملک کے چودہویں صدر منتخب ہونے کی خوشی میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی جانب سے مختلف شہروں میں جشن مناتے ہوئے ڈھول کی تھاپ پر رقص، بھنگڑے  اور آتش بازیوں کا مظاہرہ کیا گیا۔ …

بلوچستان میں سرد ہواؤں کا راج، رات سے مزید تیز ہواؤں کیساتھ تیز بارش کا امکان

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سرد ہواؤں کا راج برقرار ہے جبکہ آج رات سے مزید تیز ہوائیں چلنے اور تیز بارشوں کا بھی امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مکران، گوادر، تربت، پسنی، اورماڑہ، جیونی، لسبیلہ اور خصدار میں آج سے…

’شاید کوئی نئی سیاسی جماعت بنالوں‘ سابق نگران وزیراعظم نے سیاسی مستقبل کی منصوبہ بندی کرلی

سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے سیاسی مستقبل سے متعلق منصوبہ بندی کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق نگران وزیراعظم نے اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید وہ کوئی نئی سیاسی…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صدر آصف زرداری کی حلف برداری میں شرکت سے انکار کردیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نو منتخب صدر آصف زرداری کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے ملک میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے دوبارہ انتخابات کا…

وفاقی کابینہ میں جلیل عباس جیلانی، محسن نقوی، شمشاد اختر کو شامل کیے جانے کا امکان

نو منتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ٹیم کی تشکیل کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا، نئی کابینہ میں شامل وزیروں، مشیروں اور معاونین کے ناموں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کابینہ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 مارچ کو شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں 4 دہشتگردمارے گئے اور بعدازاں کلیئرنس…

بیٹریوں کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجی دریافت

سائنس دانوں نے ایک ایسی نئی ٹیکنالوجی دریافت کی ہے جو بیٹریوں کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لا سکتی ہے۔ سائنس دانوں نے لیتھیئم اور سلفر سے ایسی ٹھوس بیٹریاں بنانے کی ٹیکنالوجی دریافت کی ہے جو ہمارے فون، کاروں اور دیگر برقی آلات میں استعمال…

چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف

نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شمالی یوکرین (سابقہ سویت یونین) میں واقع چرنوبل پاور پلانٹ کے اطراف میں موجود کیچووں میں نئی سپر پاور کا انکشاف ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کو تابکار شعاعوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ 1986 میں…

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف

نیپلز: دنیا کے سب سے گہرے مقام ماریانا ٹرینچ سے لے کر بلند ترین مقام ماؤنٹ ایورسٹ تک ہر جگہ مائیکرو پلاسٹک (پلاسٹک کے انتہائی باریک ذرات) پائے گئے ہیں۔ لیکن ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں…