ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

ہوا سے تیار کیا جانے والا ہینڈ بیگ

پیرس: فرانسسی ڈیزائنر کوپرنی نے ناسا کے سِلیکا ایروجیل نینو-مٹیریل سے بیگ بنا دیا۔ خلاء میں غبار کو گرفت میں لینے اور مارس روور پر حفاظتی تہہ کے طور پر استعمال کیا جانے والے اس مواد کو اب فیشن کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ دنیا پر…

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین کو بیٹری مسائل کا سامنا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ نے آئی فون صارفین کے لیے ڈیوائس کا استعمال محال کر دیا۔ کمپنی نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کے لیے آئی میسج کی سیکیورٹی اور پوڈ کاسٹ ایپ میں واضح…

پی ایس ایل:کراچی کنگز نےلاہور قلندرز کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نےلاہور قلندرز کو 3 وکٹ سے ہرا دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں کراچی کنگز کےکپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش کا کام جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کل وقتی کوچ پہلی ترجیح قرار دے دی گئی ہے اور پی سی بی مستقل بنیادوں پر کوچ کی تقرری کا خواہشمند ہے۔ سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن اب بھی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں لیکن ان کے پیشگی کمٹمنٹس تقرری میں…

قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ کیلئے پی سی بی وفدکا کاکول اکیڈمی کا دورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام نے کاکول اکیڈمی کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے تین رکنی وفد نےکاکول اکیڈمی میں حکام سے ملاقات کی۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ، فزیو کلف ڈیکون اور…

اپنی غلطیوں کو درست کرنےکی کوشش کر رہا ہوں: حارث رؤف

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہےکہ میں اپنی غلطیوں کو درست کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ کراچی میں جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہےکہ کہاں غلطی کر رہا ہوں،کوشش کروں گا کہ انگلینڈ سیریز اور…

بھارتی کرکٹ بورڈ نےکھلاڑیوں کے ٹیسٹ میچ کا معاوضہ بڑھادیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کا ٹیسٹ میچ کا معاوضہ بڑھانےکا اعلان کردیا۔ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا ہےکہ مجھے ٹیسٹ کرکٹ انسینٹو اسکیم فار سینیئر کا اعلان کرکےخوشی ہو رہی ہے، کھلاڑیوں کو موجودہ میچ فیس میں 15 لاکھ (بھارتی)…

پاکستانی پھلوں کی زمینی راستوں سے روس تک ترسیل شروع

علاقائی تجارت کا سنگ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کے باغات سے زمینی راستے کے ذریعے روس تک پھلوں کی ترسیل شروع کردی گئی۔ این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کر روس پہنچ گیا، مجموعی طور پر 16 گاڑیاں کینو لے کر سرگودھا سے روانہ…

رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں موجودہ اضافے کے بعد مجموعی طور پر ایک ہفتے میں قیمت میں 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 257…

یکم رمضان کوبینک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے تمام بینک بند رہیں گے۔…