ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

سیلز ٹیکس میں اضافہ، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک کر دی ہے، دوسری جانب سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصد مختص کی گئی…

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ کاروباری ہفتے کے آخری روز 25 پیسے کم ہوکر 279 روپے 4 پیسے ہے۔ انٹربینک میں کاروباری ہفتے میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوا ہے۔…

فروری 2024 میں ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالرز رہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فروری 2024 میں ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر رہیں۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فروری ترسیلات زر جنوری کے مقابلے 6.2 فیصد کم رہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2023 کے مقابلے رواں سال ترسیلات 13 فیصد زائد…

خواتین مودی زندہ باد کہنے پر شوہر کو کھانا نہ دیں، دہلی کے وزیر اعلٰی کی اپیل

دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال نے خواتین سے کہا ہے کہ اگر شوہر وزیر اعظم مودی زندہ باد کا نعرہ لگائے تو اسے کھانا مت دو۔ دہلی میں ’مکھیہ منتری مہیلا سمان یوجنا‘ کے تحت ’مہیلا سمان سماروہ‘ سے خطاب کرتے ہوئے اروند کیجری وال نے کہا کہ…

غزہ کے نوے فیصد شہری اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور

غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کےنوے فیصد شہری صیہونیوں کے حملے کے نتیجے میں گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ صیہونیوں نے اب تک غزہ کے ایک لاکھ دس ہزار شہریوں کو شہید، زخمی اور معذور کیا ہے جبکہ…

عالم اسلام کے سربراہوں کے نام حماس کے سربراہ کا پیغام

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام کے سربراہوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ حماس کے سربراہ نے عالم اسلام کے سربراہوں اور رہنماؤں کے نام اپنے اس اہم پیغام میں غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ جنگ فوری طور پر بند کرانے اور قبلہ اول…

روس سے مصالحت، یوکرین نے ترک پیشکش مسترد کردی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین اور روس کے درمیان مصالحت کروانے کے لیے سربراہ ملاقات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ یوکرین نے اس پیشکش کو قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ یوکرین کے صدر وولودومیر زیلینسکی نے گزشتہ روز ترکیہ کا دورہ کیا۔…

سخت انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ویزا رولز سے برطانوی جامعات پریشان

برطانیہ میں جامعات کی انرولمنٹ گھٹ رہی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے بعد برطانوی حکومت نے انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ویزا سے متعلق قواعد سخت تر کردیے ہیں۔ 73 جامعات کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ بھر میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ویزا کے سخت تر قواعد کے…

بھارتی کسان آج چار گھنٹے ٹرینیں روکیں گے، اضافی پولیس فورس تعینات

بھارت میں کسانوں کا احتجاج آج سے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ کسان قیادت نے آج (اتوار کو) دن کے بارہ سے شام چار بجے تک ملک گیر ریل روکو تحریک کی کال دی ہے۔ کسانوں کے احتجاج کے پیشِ نظر کئی ریاستوں میں ٹرین سروس میں خلل واقع ہونے…

امریکی صدر نے انجانے میں نیتن یاہو کو کھلے مائیک پر بُرا بھلا کہہ دیا

غزہ کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بے دہانی میں کھلے مائیک پر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو…