ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

طیارے سے گرائی گئی امداد سے5 فلسطینی شہید، امریکا کی تردید

غزہ میں طبی خدمات سے وابستہ افراد نے بتایا ہے کہ امریکی طیاروں سے گرائی جانے والی امدادی کے پیکیجز کی زد میں آکر 5 افراد شہید ہوئے۔ امریکا نے کہا ہے کہ یہ ہلاکتیں اس کے گرائے ہوئے پیکٹوں سے نہیں ہوئیں۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے…

جرمنی کا وہ شہر جو پہلی مرتبہ رمضان کو خوش آمدید کہے گا

جرمن شہر فرینک فرٹ پہلی بار رمضان المبارک کے مہینے کو خوش آمدید کہنے جا رہا ہے، اس حوالے سے مقامی انتظامیہ بھی مکمل تیاری کر رہی ہے۔ Frankfurt شہر کی معروف اسٹریٹGrosse Bockenheimer Strasse جو کہ Fressgass کے طور پر جانی جاتی ہے، اس…

بھارت نے کابل حکومت سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے، وفد کا دورہ

مودی سرکار نے کابل حکومت سے رابطے بڑھانا شروع کردیا ہے۔ بھارت کے ایک وفد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کا دورہ کرکے وزیر خارجہ اور سابق صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی ہے۔ روزنامہ انڈین ایکسپریس نے بتایا ہے کہ بھارتی وفد نے کابل میں…

مسجد نبوی میں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے خواتین اہلکار تعینات ہوں گی

مسجدِ نبوی میں رمضان المبارک کے دوران بھیڑ پر قابو پانے کے لیے خواتین اہلکار تعینات کی جائیں گی۔ ان 1352 اہلکاروں کو گفتگو اور کراؤڈ مینیجمنٹ کی تربیت دی گئی ہے۔ سعودی عرب کی متعلقہ اتھارٹی نے حال ہی میں ان خواتین اہلکاروں کی بھرتی اور…

غزہ پر مغرب نے دُہرا معیار اپنا رکھا ہے، روس کا الزام

چین نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی پر زور دیا ہے جبکہ روس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکا اور یورپ پر دُہرا معیار اپنانے کا الزام لگایا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گزشتہ شب سوڈان میں جنگ بندی کی قرارداد 15 میں…

کینیڈا میں سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی فوٹیج وائرل

کینیڈا میں 9 ماہ قبل خالصتان تحریک کے لیڈر ہردیپ سنگھ نِجر کے قتل کی فوٹیج منظرِعام پر آگئی۔ کینیڈا نے الزام لگایا تھا کہ یہ قتل بھارتی ایجنٹس نے کیا ہے۔ اس حوالے سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی بھی در آئی تھی۔ ہردیپ سنگھ کو 18 جون…

فلسطینیوں کو خوراک کی ترسیل جاری، صیہونی حکومت کی مزید بمباری، 31 شہید

امریکا نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندوں کے لیے امداد کی ترسیل جاری ہے۔ عارضی بندر گاہ کی تعمیر میں کئی ہفتے لگیں گے۔ امریکی فوج اردن کے تعاون سے شمالی غزہ میہں خوراک کے پیکٹ سی ون تھرٹی کے ذریعے گرا رہا ہے۔ گزشتہ روز تیسری کھیپ میں غزہ کے…

پاکستان اور بھارت مزید ایٹمی دھماکے کرنے والے ہیں، سائنسدانوں کا دعویٰ

ایٹمی ہتھیاروں پر نظر رکھنے والے سیاستدانوں کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ آثار و شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا، چین اور روس مزید ایٹمی تجربوں کی تیاریاں کر رہے ہیں جب کہ پاکستان اور بھارت بھی مزید ایٹمی تجربے کرسکتے ہیں۔ ’بلیٹن آف دی ایٹمک…

ٹیکساس میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو سرحد کے قریب امریکی نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا، فوجی طیارہ سرحد پر…

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال

متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، شارجہ، ابوظبی، راس الخیمہ اور عجمان میں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی۔ بارشوں کے بعد ندی نالے بپھرنے سے دبئی سے شارجہ جانے والی بس سروس معطل ہوگئی، خراب موسم کے باعث…